chaak

چاک

 چاک,ਚਾਕ ,chaak, chakj, cowherd. cattle grazer. triangular piece of cloth stitched at the joints of garment torn. slit in a garment caste of jats. قمیض کا وہ کھلا حصہ جو گلے کی گولائی۔ بازوؤں کا کھلا حصہ۔ کپڑوں کو جوڑتے وقت کھلا  چھوڑا۔ قمیض یا کوٹ کے اطراف کا کھلا حصہ۔ کپڑے کا پھٹا ہونا۔ زخم۔ چِیر۔ کھڑیا مٹی۔ چاک بورڈ پر لکھنے والا۔ چکر۔ چک۔ پہیا۔ جاٹوں کی گوت۔ تلوار کے وار کی آواز۔ نوکر۔ ادنی ملازم۔ سیوک۔ چاکر۔ ریوڑ چرانے والا۔ گھریلو ملازم۔ گنوارہ۔ دہقان۔چاک۔ چاکر۔

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *