chaas

چاس

chas ,ਚਾਸ, ਚਾਸਣੀ, ਚਾਕਸੂ, ਚਾਸਕੂ, ਚਾਸ,  ਚਾਸਣੀ, ਚਾਕਸੂ, ਚਾਸਕੂ, چاس,رس, شیرا, قوام, چاشنی,چِینی یا گُڑ کا گرم سِیرہ جو بُھنے ہوئے آٹے یا حلوہ وغیرہ میں ڈالتے ہیں, کڑھا ہوا شربت,گاڑھا شربت, شیرہ, راب, سونے یاں چانٛدی کی رنگت,زمین, دھرتی ,جوتائی, کھیتی باڑی, کاشتکاری,جنسی عمل,کام,چاس پکانا,  چِینی، شکر یا گُڑ کو پانی میں ڈال کر قوام بننے کے لیے آگ پر رکھنا,سونے چانٛدی وغیرہ کا ٹکڑا جو پرکھنے کے لیے بڑے ٹکڑے سے کاٹ لیا جاتا ہے,زیور سے سونے کا چھوٹا ٹکڑا نمُونے کے لیے اُتارا ہوا سونے یاں چانٛدی کا ٹُکڑا جو پرکھنے کے لئے کسوٹی پر گھسایا جاتا ہے,چاسّا,چاسّی,چاشی, کاشتکار, کسان, مزارع,چاسنا,چاسن, جگانا (دِیوا) روشن کرنا, بالنا,مچانا,چاسکُو,چاکسُو,  بنار, ایک قِسم کا درخت اور اُس کے کالے بِیج جن کو  پیس کر دُکھتی آنکھوں میں ڈالتے ہیں، لوگ ان کو پنٛجیری وغیرہ میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں کیونکہ یہ وائی (بادی) کو رفع کرنے کے لیے بڑے مفید ہوتے ہیں,دروب کے بیج,چاشنی, چاس, چاہنی, شِیرہ, شربت, چِینی یا گُڑ وغیرہ کا کڑھا ہوا گرم شربت, کھٹّا مِٹّھا مِلایا ہوا شربت, لذّت, ذائقہ, مخصُوص مزہ یا لذّت, مزہ, سواد, خوشبو, رنٛگن, مِٹھاس, کوئی چِیز جو چبانے لائق ہو, وہ کڑاہی جس میں شربت پکایا جاتا ہے,چاشنی چکھنا, مزہ لینا, سواد چکھنا, Syrup; thickened/warm solution of sugar in water, fondant.,chaasni,   A kind of syrup, flavour, relish, a mixture of sweet and sour; a vessel in which syrup is prepared.,chaaskoo, chaaksoo,   A kind of medicinal seed good for opthalmia/body pains or as blood purifier, Cassia absus.

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *