chooRee

چُوڑی

 ,لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چانٛدی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں,وہ دائرہ نما زیور جسے خواتین زیور کے طور پر پاؤں میں پہنتی ہیں، کڑے ، لچھے,کسی پُرزے یا سلاخ میں کٹا ہوا پیچ نیز مڑوڑی یا گھمیری دار کٹاؤ کا ایک پھیر یا بل,حلقہ۔ بل۔ دائرہ,تنٛگ موری کے پاجامے کے پائین٘چوں کی سلوٹ یا پھیر جو ٹخنوں اور پنٛڈلیوں پر ہوں,نازک۔ وہ چیز جو ادنیٰ سی ضرب سے ٹوٹ جائے,کسی زیور یا برتن پر چتی ہوئی بیل کے دونوں طرف بنا ہوا ابھرواں خط۔
A bracelet of gold or silver, a bangle made of lac, or ivory, or glass worn by women on forearm,A bracelet of gold or silver, a bangle made of lac, or ivory, or glass worn by women on forearm.,chooRi,,chuRi,,chuRee,,chooRee,چوڑی  , choori, churi, ਚੂਡ਼ੀ,

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *