gaND

گنٛڈ

    گنڈ , رخسار۔ کنپٹی۔ پڑپڑی۔ گول گھیرا۔ پھوڑا۔ گال۔ چہرے کی ایک طرف۔ مہاسہ۔ گنڑ۔ گھینگا نشان۔ داغ۔گینڈا۔دسواں یوگ بردھی سے پہلے, کنویں کا چک۔نیچک۔ تلنگ۔نینچک, چکی کا گھیرا جس میں پسیا ہوا آٹا اکٹھا ہوتا رہتا ہے, گرنڈ، گڑ ٹھنڈا جرنے والا گول برتن۔مٹی، چونے یا لکڑی کا بڑا گول برتن جو تھال کی شکل کا ہوتا ہے جس میں پکی ہوئی چاسنی ڈال کر گڑ اور چکر بناتے ہیں۔ مویشی کے گلے کے ارد گرد باندھی لوہے کی گھنٹی۔ گنڈھ, گنڈ,  گاڑھا, گنڈڑا,  بندا۔ وہ گول نشان جو پوجا کرنے سے پہلے ہندو اپنے ماتھے پر لگاتے ہیں۔ ، A circular frame work on which the wall of a well is built a well curb; the circle enclosing mill stones to keep the meal from being scattered, the circular vessel, or tray in which guR is poured to cool; trough for cooling down sugarcane syrup into jaggery or brown sugar; earthen wall; around a millstone; circular wooden base on which wall of a well is erected, well curb; thick. gaND, گنڈ ،gand, ਗੰਡ ,گنڈڑا

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *