gulli, guli

گُلّی ۔ گلی

گلی, گلی ,پھل کا گودا,گٹھلی کے اندر کی گری یعنی مغز, خوبانی کا تیل, درخت کی اندورنی صاف لکڑی,گری,سینگ کے خول کے اندر کا حصہ، سینگ کا مغز,ایک طرح کے منکے جو مالا میں پروئے جاتے ہیں, بھنے ہوئے چنے جن کے چھلکے اتارے ہوئے ہوں,  گول چھوٹی لکڑی, مکئی  کا ,  تکا, باجرے یا مکئی کا بھٹا جس میں سے دانے نکال لیے گئے ہوں, 
 لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سرے نکیلے بنائے جاتے ہیں, کھیلنے کے لیے دونوں طرف سے گھڑی ہوئی لکڑی جو آدھی بالشت لمبی ہوتی ہے, گلی، ایتی, چھیل اتار کر اندر سے صاف نکالی ہوئی لہسن (تھوم) کی پوتھی,
روٹی وغیرہ کا جب باہر سے چھلکا اتار دیا جائے, سونے کی رینی, دھات کا ٹکڑا, تانبے، چاندی یا سونے کی سلاخ یا چھڑ نیز تیار کیا ہوا کندلا, ایک قسم کی مینا, گنے کی پوری یا پوئی,گنے سے سمے کاٹتے وقت کچھ ٹکڑے بغیر گانٹھ کے جو بچ جائیں (بچے ان کو گنڈیریوں کی طرح شوق سے چوستے ہیں), چکی کے اوپر کے پاٹ کے سوراخ کے بیچ میں آڑا لگا ہوا لکڑی کا گٹکا جس کے بیچ میں ایک سوراخ ہوتا ہے جس میں  نیچے کے باٹ کی کیلی رہتی ہے، مانی, چھتہ  جس میں شہد ہوتا ہے، موم کا ٹکڑا,
 کوئی گول چھوٹی چیز, ڈھیلا, چیچک, کیوڑے کا پھول, گھوڑے کی دم کی ہڈی, ایک آلہ جس سے تلوار وغیرہ کا زنگ دور کرتے ہیں, gull, A corn cob,cotton cleansed from the particles of the leaves, a good position of gulli used by boys in playing, also flowers and DoDi of tobacco, a small ear of Indian corn with little grains, gulli, A small ear of Indian corn with little or no grains, iTi,  A small block used in playing, gulli DaNDDa,  gulli , guli , ਗੁੱਲੀ , ਗੁਲੀ

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *