bhaora

بَھورا

  بھورا,ایک طرح کا کالے رنگ کا بھونڈ جو پھولوں پر مست رہتا ہے، بھنورا, ایک طرح کی شہد کی مکھی, آتما, روح،  کیونکہ وہ بھی آخر ساتھ چھوڑ دیتی ہے , کالا کتا,ہرجائی عاشق, خیالات، دلی ارادے ,بھورا, خوبصورت, مست, بے پرواہ,,بھورا بھورا,   حیران, ہکا بکا, جس کی عقل ٹھکانے نہ ہو,,Black bee, large flower-sucking black bee; A bee; the soul; a black dog; a halter.bhaora,bhaura,ਭੌਰਾبھور  ,بھور, فجر, سرگھی, پوہ پھٹالا,,بھور,بھور,بھورا, بھورا, بھنور, بھنورا,بھونر,, بھور کلی,بھؤر کلی,  عورتوں کے سر کا ایک زیور جو ماتھے پر ٹکا  کی جگہ پر بالوں سے بندھا ہوتا ہے,,پٹا,پھاہی کی کھسکویں گانٹھ والی رسی,ڈوری جس میں گلے میں ڈالنے کے لیے پٹا ہو اورجسے گھوڑوں یاجانوروں کو کھینچنے یا باندھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں,بچھیرے یا کتوں کے گلے میں ڈالے ہوئے گلیویں کی رسی,پھندا, قانون شکنوں کو پھانسی دینے کا پھندا, پھانسی کے ذریعے موت,
سنگل کی ایک خاص گھنڈی (چھوٹے سے گول چکر کی طرح کی) جو چوپھیرے پھر سکتی ہے اور سنگل کو بٹ (بل) نہیں پڑنے دیتی,عورتوں کے کھیل کا لباس یا پہناوا جو گردن سے بندھ جاتا ہے لیکن پشت اور بازو  کھلے ہوتے ہیں,,بھور تاجی,  ایک قسم کا گھوڑا, دلدل,,بھور اڈنا, جان نکلنا, مر جانا,,بھور بھور, بھور بھورا, بھورا بھورا,,  پھندے دار یا پھندا نما (جیسے لباس),,A bee; flower-sucking black bee; the soul,bhaorkali, bhaoNrkali,   An ornament for ladies' forehead.,bhaor, bhaur, bhaurkali, bhauNrkali, ਭੌਰ,ਭੌਰ ਕੱਲੀ, ਭੌਰਕੱਲੀ، بھوری,بھورا کی مادہ بھونری,بھنور کی مادہ,,انسان کے جسم یا عضو پر بالوں کا کسی ایک جگہ پر چکر کی طرح گھوما ہوا ہونا، سر پر ہو تو اس کو ” پگ بل “ کہتے ہیں,مڑے ہوئے بال,گول چکر کی شکل میں سر یا شانوں کے درمیان   پر اگے ہوئے بال,جسم پر خون کی خرابی کی وجہ سے گھمروڑی بنکر کھال کا مردہ ہو جانا, جوتے کی رگڑ سے پاؤں کی انگلیوں وغیرہ کی جلد سخت ہو کر جو گانٹھ سی بن جاتی ہے,,پاؤں کی انگلی پر ہوا ہوا گول اٹن,پاؤں کی انگلی کے اوپر اٹھا ہوا کراڑا ماس, ماتھے کی تیوڑی منحوس انداز میں , گھوڑی گھوڑے کے ماتھے پر چھوٹے بالوں کا چکر جس کو اچھا نہیں تصور کیا جاتا,چکر کے دھرے میں لکڑی کا چھلا,چرخہ کے تکلا کے ساتھ لگائی ہوئی گول ٹکڑی جس کی وجہ سے مڈھا   آگے نہیں کھسک سکتا,,بھوری لڑنا,جسم کا آرام سے نہ بیٹھ سکنا,جسم کو اچوی لگنا,,بھوری والا,نحس,,A ring or curl of hair,   a corn on the toes; A wooden ring in the spindle of a wheel.bhaori, bhauri,ਭੌਰੀ,   Borla Maang Tikka
Black bee،   ਭੰਵਰਾ, bhaor, bhaur,ਭੌਰ, Borla Maang Tikka, ٹکا,

Pages: 1 2 3

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *