bhoor

بُھور

bhoor ,ਭੂਰ، بھور, 
 لکیروں والی کملی جس میں سفید لکیریں بھی ہوں, ریچھ کا تماشہ دکھانے والے پالتو ریچھ کو کہتے ہیں, مٹیالا, سیاہی مائل بہ زردی, قدرے کالا رنٛگ جو سُرخی کی بَھے مارے, بُھورا رنٛگ, کمبل، بُھورے رنٛگ کا کھردرا ہلکا دیسی کمبل جو اوڑھنے کے علاوہ بِچھانے اور غلّہ بانٛدھنے کے بھی کام آتا ہے, کمزور مریل قسم کا گھوڑا,بُھورا,  گَھسمَیلا, چٹّا, کرڑبَگّا, بُھورے رنٛگ کی, سفید بَھے مارنے والی,مٹِیالا, خاکی رنٛگ کا, بِلّی آنکھیں,بُھوسلا,سیاہی مائل پیلا,وہ سِیاہ رنٛگ جس میں سُرخی اور زردی مِلی ہوئی ہو,سیاہ مائل بہ سفیدی جیسے بُھورے, کھرھوا/کھروا کمبل,نیلا بھورا کبُوتر, وہ نِیلا کبُوتر جس کے جابجا سفید پَر نِکل آئِیں,بُھورا پانا,   کِسی کی مَوت پر بطور سوگ پُھوہڑی بِچھانا,بُھورا گھتّنا,  افسوس میں بَیٹھنے کے لیے کمبل, دری وغیرہ بِچھانا, بُھورا ریچھ,   ریچھ کی ایک قسم جو مٹیالے رن٘گ کا ہوتا ہے , Urus arctos,,بُھورل,   گورے رنٛگ والا، بُھورا مجازاً محبوب,بُھورُو, بُھورے رنٛگ کا آدمی, ککّا بھورا,بھورا, بھولا, سادہ,بُھورا جوان,  ریچھ مداریوں کی اصطلاح,بُھورا لال, دھوپ میں جُھلسی ہوئی جلد جیسا رنٛگ,بُھووَل, بُھورے رنٛگ کا محبوب,bhoora jawaan, bhoora ;laal, bhoora reechh,

Pages: 1 2 3 4 5 6

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *