bhor

بھور

bhor, ਭੋਰ,
         بھور ,بھورنا  سے بھور, بھوبھر, جھور, چور, چورا, بھورا, ریزہ,
,بھور بھور کے کھانا,  فضول خرچی نہ کرنا, تھوڑا تھوڑا کر کے دھن خرچنا, تھوڑا تھوڑا کر کے کھانا,,بھور چور, بھورا چورا,بھور بھار)   چورا,بھورا چورا, کروہٹا, کسی چیز کے باقی ماندہ باریک  باریک اجزاء, مالیدہ,بچی کھچی چیز, لکڑی روٹی وغیرہ کا چورا / بھور,,بھور,  بھرم, بھلیکھا, بھلاوا, بھور, بھنورا,,بھور اڈاریاں مارنا, جدھر دل کرے ادھر بھاگے  پھرنا, مر جانا, بھورا,     چھوٹا ٹکڑا, کنکا, ذرہ, بھوری ہوئی,گراہی, ٹک,تھوڑا سا,بھوریا ہویا, بھریا ہویا, بھورا چورا,سونے کا چورا,,بھجن بندگی کے لیے چھوٹا کمرہ, کتن والیاں کڑیاں کی ایک جگہ بیٹھنا, ترنجن, چرخہ کاتنے میں مشغول ہونے کی جگہ , گپ ٹکانا, بہرا، اونچا سننے والا  بھورا,   ذرا تھوڑا, رتاک, تھوڑا جیسا,,بھورا بھر,   تھوڑا سا,
bhor, ਭੋਰ,
بھورا بھورا,  تھوڑا تھوڑا کر کے,,بھورا بھورا,   سارے کا سارا,,بھورا چورا / چورا,  لکڑی کی پچریں, روٹی وغیرہ کے ٹکڑے, بھور, بچی کھچی چیز,,بھورا ک,  بہت تھوڑا, رتاک, تھوڑا جیسا,معمولی , بھورا ک منہ نکلنا  شرمندہ ہونا, بہت کمزور ہونا,,بھورے بھورے لئی ترسنا,   بہت کنگال ہونا, کچھ بھی پاس نہ رہنا,,بھورڑ,  بھرنے والا, بھربھرا, بھورا, تھوڑا سا, سونے کی دھول,بھورا چورا,روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے, لکڑی کے چپس,
 بھورے,     بھورا سے, چوری,ریزے, چھوٹے ٹکڑے,,بھور بھار,  چور چار,,بھورنا,   چور ہو جانا, ریزہ ریزہ کر دینا,توڑنا, کسی چیز کو ہاتھ سے مسل کر ریزہ ریزہ کرنا, مکئی / جوار کی چھلی کے دانے اتارنا, ٹکڑوں میں تقسیم کرنا, بے ایمانی سے دوسرے کا مال آہستہ آہستہ اپنے استعمال کے لیے لینا, کسی بھی چیز کو دوسرے سے کھسکا کر لے لینا,
bhor, ਭੋਰ,
Crumb, small fragment; a little, just a little; fragment of bread; a small piece, a morsel, a little; gold-dust; Break ; shell,To break into small bits and eat; to spend money economically, or little by little   used of those who have no employment and are obliged to live sparingly on their savings,bhora choora,  Crumbs of bread, chips of wood,bhor bhor ke khaana,  To break into small bits and eat; to spend money economically, or little by little  ; figurative usage to spend or consume frugally,bhor , bhora,ਭੋਰਨਾ, ਭੋਰ,  ਭੋਰਨਾ, bhorna

Pages: 1 2 3 4

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *