bota

بوتا

 بوتا, بوتہ  ,بوتا   ایک شکل, تشبیہ, تصویر, مجسمہ, بت, پتلا, معماری میں ڈاٹ وغیرہ بنانے کے لیے جو پہلے قلبوت بنایا جائے, صاف کرنے کا, جھاڑن مارنا,,بوتا بننا    ساکت و صامت ہو جانا, تصویر بن جانا,,بوتہ, بوْتہ, ترکی، فارسی,     بتارو, ٹوڈا, اونٹ کا بچہ, اونٹ, شتر,,مجازاً، طنزاً  بھونڈا اور بے ڈول آدمی، بدشکل اور بھدا آدمی,
بوتی,     چھوٹی اونٹنی, ڈاچی, بدشکل اور بھدی عورت,,بوتے   آگ کی مخلوق, جن, بھوت وغیرہ,,بوتے دا بلھ ثابت/ سدھا ہونا    کسی نہ ہونے والی بات کے غلط طور ہر ہوجانے کی امید لیے ہونا جو آخر کار پوری ہو نہ سکے,جیسے کہ کتے نے سمجھا تھا کہ گدھے کا نچلا لب گر جائے تو وہ کھائے گا کیا,,بوتا,     بتا دھوکا، فریب, بل, قوت, طاقت, زور,,مقدور, بس, قابو, مقدرت,,سہارا, آسرا, حمایت,,A figure, likeness of any thing in any material, image, idol, Scaffolding of arch, cinter young he camel. بوتا,بوتہ,بوتے,,bota,boota ,ਬੋਤਾ

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *