chaok

چَوک

 chauk,chaok, chaunk, saggi phull,چوک۔ چونک۔ سگی پھل, ਚੌਕ,ਸਾਗੀ ਫਲ,وہ بڑا بازار جس کے چار راستے ہوں۔ چار بازاروں کے ملنے کی جگہ۔ شہر کا وسطی پُر رونق بازار,مکان کے اگلے یا پچھلے حصے کی کھلی ہوئی زمین جو چار دیواری کے انٛدر ہوتی ہے۔ صحن,چوکور کھلی ہوئی جگہ۔ مربع میدان۔
 چوسر کھیلنے کا کپڑا,طوائفوں کی بستی یا محلہ۔ چکلہ,ایک قسم کا زیور جو عورتیں سَر پر پہنتی ہیں جو تین اُلٹی کٹوریوں کی ماننٛد ہوتا ہے درمیان والی کٹوری بڑی ہوتی ہے، ٹّوٹھی، سگّی پُھل,ہنٛدوؤں کے رن٘گین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دُلہا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بان٘ٹتے ہیں,An open square in a city, the main street or central thoroughfare of a city; a plain; a square place prepared on the ground over which flour and perfumes are sprinkled at weddings and on other occasions of rejoicings. On the floor marks are made by a Brahman to obtain favourable omens from the planets (Naugrahs), and these marks are worshipped by the bride and bridegroom, or other parties concerned; a head ornament (of silver or gold) worn by women.chauk, chaok,

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *