charkha

چرخہ

charkha , ਚਰਖਾ,چرخہ ,سوت کاتنے کا ایک جنتر ( آلہ) جس میں ایک مستطیل  چوکھٹے  کے بائیں سرے پر تکلے کے کھونٹے اور دائیں سرے پر کھونٹوں میں چکوا جڑا ہوتا ہے اور چکوے کے پھٹوں کے کٹے کٹے  کنارے ستلی یا ڈور سے باہم جڑے ہوتے ہیں ستلی یا ڈور پر ماہل چڑھا کر چکوے اور تکلے میں ربط پیدا کیا جاتا ہے، تکلے میں چرخ اور دم اڑا لگا کر دستہ کو گھماتے ہیں اور مقرر طریقے سے روئی کاتتے ہیں,چرخہ پوڽی کرنا,   چرخہ کات کر گزارہ کرنا, چرخہ کاتنا,چرخہ سہیڑنا,شادی کرنا خصوصاً کاتنے والی سے,چرخہ ہو جانا,  سوکھ کر کانٹا ہو جانا,چرخہ,ایک قسم کا ناچ جس میں ناچنے والی کے پھیلے ہوئے ہاتھ اور لہنگے کے نچلے کنارے تیزی سے گھومتے ہیں، (اوپر نیچے) دو پہیوں کی سی شکل پیدا کر دیتے ہیں,مجرم کی گردن کاٹنے کے لیے دھار دار پہیے کی ایک مشین جس کا انیسویں صدی تک فرانس میں رواج تھا,  کیلے کی پھلیوں کا پورا گچھا جو درخت میں لٹکا ہو یا توڑنےکے بعد اصلی صورت پر باقی ہو, گیل, چرخی,  کشتی کا ایک داؤ  جس میں حریف کی داہنی جانب بیٹھ کر اپنی بائیں ٹانگ اس کی داہنی ٹانگ میں اندر سے ڈال کر باہر نکال اور داہنی ٹانگ گردن میں ڈال کر دونوں پیر ملا لیے جاتے ہیں اور آگے کو ڈنڈ کیا جاتا ہےحریف چت ہو جاتا ہے,چرْخا,وہ مرد یا عورت جس کے اعضائے بدن ضعیفی وغیرہ سے بلکل ڈھیلے اور سست ہوجائیں, بہت کمزور, عمر رسیدہ, نحیف و نزار,وہ مشین یا گاڑی وغیرہ جس کے اجزا  گھس گئے ہوں اور حرکت کرنے پر چوں چوں چرخ چوں بولے، جس کے انجر پنجر ڈھیلے ہوگئے ہوں,  مجازاً  کہنہ یا فرسودہ (بیشتر متحرک رہنے والی چیز),جسمانی ڈھانچہ, جسم, چالاک,مکار, فریبی, گھما پھرا کر بات کرنے والا,کلمہ تشنیع و تحقیر: بے وقوف, احمق, گدھا, الو کی دم,چرخی,  کاتنے کا چھوٹا چرخہ,چرخڑی,پھرنی,پلی, مثلاً  کنوئیں سے پانی بھڑنے کے لیے لگی ہوئی بھونی, پہیے کی طرح گھومنے والی کوئی چیز, چرخہ کی طرح ایک گول جنتر جس پر مجرم کا آدھا جسم باندھ کر آدھا کھلا لٹکتا رہنے دیا جاتا تھا, جس وقت ثرخی زور سے گھمائی جاتی تھی تب لٹکے ہوئے اعضاء جھٹکوں کے ساتھ چور چور ہو جاتے تھے,درد وغیرہ سے سر کا چکرانا, ایک طرح کی آتشبازی,چرخی, بہت چرخیوں یعنی کنؤؤں والا علاقہ,چرخی چاڑھنا,چرخی چڑھانا,مجرم کو چرخی سے باندھ کر تسیہے دے دے کر مارنا, چرخ دینا,Spinning wheel; the bodily frame (in ridicule.),charkha فارسی لفظ چرخ سے نکلا ہے,

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *