chaTTh

چٹّھ

 چٹھ ,chatth,ਚਠੱ,چٹھا ,  chaTTha  , ਚਠੂੱ,
چٹھ ,جٹھ, پرویش,پرتشٹا, نئے گھر میں پرویش (بسنے)سے پہلے کی جانے والی رسم جو کہ ہندؤں کے ہاں براہمن جولنا ہے,مہورت, آرنبھک (شروع کرنے والی) رسم,  چٹھ کرنا,چٹھ منانا ,چٹھ, چٹھ, چول, بدُو, کنجوس,شوم, اینٹ یا پتھر کا  ٹکڑا,The ceremony of feeding Brahmans and others on such special occasions, as the consecration of a well, tank, or house. This is done to expiate the guilt supposed to have accrued to those concerned in the work by the killing of insects in the process of digging the well and raising the buildings; chaTTh karna, chaTTh karni.chath A miser, miserly.chaTTh,چٹھا ,چٹا,لوہے کی پلیٹ, پاڑچھے کے راستے مٹ یا باہے میں جاتی ہے,ترتیب سے لگائی ہوئی پختہ ایینٹوں یا شہتیروں کا ڈھیر, (چٹھا لانا,چٹھا لگنا),کچے کنوئیں کی من پر رکھا ہوا لکڑی کا تختہ جس پر بوکا وغیرہ سے پانی گرایا جاتا ہے,,جسم کی جلد کا داغ، دھبا,,چٹھا,مویشیوں کو پانی پلانے کا چوڑا برتن (دورا), کتے وغیرہ کے پینے کا برتن,چٹھو , چٹو,لکڑی وغیرہ کا اکھل , گول نہ ہونے کی وجہ سے رڑھ نہیں سکتا,گرداب کا نچلا گڑھا, ایک طرح کا ڈھول ( لکڑی کا ایک کھوکھلا گول ٹکڑا ی, مٹی کا برتن جو چمڑے سے ڈھکا ہوا ہو اور ڈھول کے طور پر استعمال ہوتا ہو,,چٹھو ریڑھنا,ڈھیاں ریڑھنے کی طرح چٹھو ریڑھنا مشکل ہونے کی وجہ سے معنی ہوئے کہ ناممکن سا کام عجوبہ کی طرح کر دکھانا,چٹھا لاون/لاونا, ڈھیری بنانا,ڈھگ بنانا،,چٹھا لگنا,   ڈھیر لگنا, ڈھگ بننا,چٹہا,  چوہٹا ,A watering trough for cattle; the name of a minor caste of Jats.,chaTTho)   A wooden mortar; the centre of a whirlpool where it appears hollow, a hollow circular piece of wood or similarly shaped earthen vessel covered with skin and used as a drum.,chaTTha, ਚਠਾੱ

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *