Dheem, Dhem

ڈِھیم ۔ ڈھیم

  ڈھیم۔ ڈھیم ,تھیمھ۔مٹی کا ڈلا۔ ڈھیلا۔ ڈھینب۔مٹی کا بڑا ڈھیلا۔ گری ہوئی عمارت کے ملبے, اینٹ مٹی وغیرہ, کا ڈھیر,ڈھیمھ, ڈھیم,ڈھیم بجھنا, گیلی مٹی کا خشک ہو کر ڈھیم (ڈھیماں) بن جانا,ڈھیما,  ڈھیم کا مکبر۔ چلمن بننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے۔
ڈھیپا۔ سلی۔پیٹ۔ شکم۔ جانوروں کا پوٹا۔ جھلڑ۔ ڈھیمی ، بغیر پرت کا ایک پتھر,ڈھیماں, ڈھیم  کی جمع,ڈھیماں مارنا,   پتھر مارنا۔وٹے مارنا۔روڑے مارنا۔طعنے دینا۔شرارت کرنا۔دکھ دینا۔ تنگ کرنا,ڈھیمی,  بغیر پرت کا پتھر، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے,A lump of earth, a clod.,Dhemh,  A lump of earth, or clod; Dheem. ,Dheema, Dheemh, Theemh,  A lump of earth, a clod. ,Dheem - Dhem, ڈھیم , ਢੀਮ , Dheem,Dhem,ਢੀਮ ,,ਢੀਮ , ਢੀਮ੍ਹ , Theemh,ਠੀਮ੍ਹ ,ਢੇਮ੍ਹ,Dhemh,

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *