doot

دُوت

 دوت ,سندیسا لے جانے والا آدمی۔وچولا۔ قاصد۔ ایلچی۔سفیر۔نائب ۔ پیشکار۔ مختار۔ ایک فرشتہ جو خدا اور انسان کے درمیان پیغام پہنچاتا ہے۔دیو۔ جن۔ دلال۔ چغل خور۔ لترا۔ سخن چین۔ مخبر۔ جاسوس۔ دشمن کا آدمی,کتے کو ہنکانے کی آواز۔ کلمۂ تنفر۔ ڈانٹ,جم دوت۔یم دوت,فرشتۂ موت۔  قابض الارواح۔ عزرائیل,راج دوت,  شاہی سفیر,راجہ کا ایلچی,دوتائی,    پیغام۔ سندیسا۔  قاصد کاعہدہ۔  پیشہ یا نوکری,دوت دات,  بحث ومباحثہ۔ تکرار۔ لعنت ملامت,A mediator; a go-between; an ambassador, a secret messenger, an emissary; an angel; an evil spirit.,jamdoot,  An angel of death.,doot ,doot ,ਦੂਤ,

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *