dulaaee

دُلائی

   دُلائی ,رضائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تَہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اُریب گوٹ لگائی جاتی ہے,پتلی رضائی۔ دولائی بمعنی دو تَہہ والا کپڑا۔ دوتہی چادر (ابرا اور استر)  جس میں تھوڑی رُوئی بھر دی جائے۔ تُلائی۔ ہلکی رضائی خصوصاً اوڑھ کر چلنے  پِھرنے کے لیے,   A thin quilt of two folds., dulai, ,dolai, ਦੁਲਾਈ

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *