Hamel, Hamaael

حَمیل ۔ حَمائل

 حمیل حمیل، حمائل (گلے کا زیور) کی بگڑی ہوئی شکل ۔
چھوٹی تقطیع کا قرآن مجید (جس کو اکثر سونے چاندی کی ڈبیا یا موم جامے میں رکھ کر گلے میں ڈالتے یا بازو پر حفظ و امان کی خاطر باندھتے ہیں۔ تعویذ۔
پھولوں یا سونے یا چاندی کے سکوں وغیرہ کا عورتوں کے گلے میں پہننے کا ایک زیور۔,میڈل، تمغہ جو حکومت کی طرف سے کسی کی نمایاں خدمات یا کارکردگی کے صلے میں اسے دیا جائے۔,کُشتی کا ایک داؤ۔,گلے کا ترچھا پرتلا۔ دوال شمشیر۔  تسمہ  ۔,حمائل,  گلے میں پڑا یا لٹکا ہوا۔
A necklace of silver coins (rupees); A pearl or flowers necklace;
Quraan box pendant. hamel, hamaael  ,hamael  ,hamail  ,ਹਮੇਲ, Traditional Ornaments of Punjab, Jewellery, jewelry, زیور, ,گہنا, بُھوکھن, النکار, ٹُوم ,ٹومب ,ٹونب چھلا

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *