kann

کنّ

کن, کنّ, گوش, کان, جسم کا وہ عضو جس سے سنتے ہیں, سننے کی طاقت,پنجالی سے جو مویشی کی گردن کے اوپر سخت گوشت بن جائے, گڈا کے پہیے کے پاس تختے میں گاڑا ہوا پنکھا جیسا جو پہیے کو گڈا پر لدی چیز کے ساتھ گھسرنے سے بچاتا ہے,  گڈا کے تختے میں پہیوں سے اوٹ کرنے کے لیے گاڑا ہوا پچانگڑ جو دو سیدھے ڈنڈے کھڑے اور دو چپٹی پھٹیاں لیٹویں جوڑ کر بنتا ہے, سہاگا کی کیلی جس سے رسا باندھ کر سہاگا  پھیرا جاتا ہے,سہاگے کے سروں پر لگے لکڑی کے ٹکڑے,
انداز, طور, دھج,  فن, کرتب, دانو, پینترا,مجازاً  دھیان, توجہ,کان کا بیرونی حصہ یا کان کے سر سے باہر کو نکلا ہوا حصہ,کان کا مخفف, مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ہے جیسے کن کٹا ، کن سلائی، وغیرہ,کھودنے والا, مرکبات میں لاحقے کے لیے مستعمل ہے، جیسے: کوہ کن، گورکن، کان کن وغیرہ,
کن انکھی,کن انکھیا,کن انکھیاں نال ویکھنا,کن اکھاڑنا,کن اکھیڑنا,کن بتیجنا,کن بجنا,کن بچے ہونا,کن بلھیٹ,کن بلیل پینا,کن بند کر لینا,
  کن بند ہونا,کن بند ہو جانا,کن بنھانا,کن بولے کرنا,کن بولے ہو جانا,کن بولے ہونا,کن بھاں بھاں کرنا, کن بدمزہ ہونا,,کن بلھ جوڑنا,کن بہرا ہونا,کن بھر جانا,
کن بھر لینا,کن بھرنا/بھرنے,کن بہنا, کن وہنا, کن وگنا,,کن بھننا,کن پاٹا,کن پاٹی,کن پاٹن,

Pages: 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *