lok

لوک,lok,ਲੋਕ,لوک مت,لوک ماتا,لوک مریادا,لوک ناتھ,لوک ناٹ,لوک ناٹک,لوک ناچ,لوک نرت,لوک نرت,لوک واد,لوک ورودھی, لوک وکھالا,لوک وکھاوا,لوک وہار,لوک آچار,لوک ویری,لوک وچار,لوک ورثہ,لوک ہنسائی,لوک ہت,لوک ہتکاری,لوک ہتیشی,لوکیانا,لوکیں,لوک یاترا,لوک,لوگ,لوگیر,لوگن,لوکا,لوکاں,لوکا بوہڑیں,لوکا چار,لوگا چار,لوکا چاری,لوکا چار,لوکا چاری,لوکارتھی,لوکاں,لوکانتر,لوکانتر,لوکاں چار,لوکاں چاری,لوکاں دا فائدہ,لوکاں دے مونہہ وچ آمنا,
لوک,lok,ਲੋਕ,لوکاں ہت,لوکانا,لکوکانی,لوکانی,لوکائی,لوکک,لوکک,لوکوتر,لوکی,لوکیشن,لوکک,لوککتی,لوکوکتی,لوکیک,لوکاں,World; people, individual,loka chaar, lokaaN chaar,loka chaari, lokaaN, chaari,lok laaj,lokai,  ਲੋਕਾਈ , The world, people,لوک,lok, ਲੋਕ,,
لوک, دُنیا, جہاں, عالم, طبقہ,پردہ,دُنیا کے باشنٛدے,بنٛدے, لُکائی, لوگ,مُنکھ,لوئے۔لٓو۔ خلقت۔پرائے۔بیگانے۔ عوام۔ اشخاص۔ دیس۔پِنٛڈ۔گاؤں۔دیوتاؤں کے مکان یا ٹھہرنے کا مقام۔
فلسفہ میں وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں۔ وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے, عالم, سورگ لوک,زمین کے اوپر کا طبقہ, مرتیہ لوک (زمین) :۔
اس کی تقسیم:۔
بُھور لوک   (زمین)۔
بُھوَر لوک   (جہاں مُنی اور سِدھ رہتے ہیں اور جو سورج اور زمین کے درمیان ہے)۔
سوَر لوک   ( جو سُورج اور قُطبی ستارے کے درمیان ہے اور جہاں اِنٛدر مہاراج کا سرگ ہے)۔
مَہَر لوک   ( جہاں بھرِلو اور دوسرے رشی رہتے ہیں، یہ پرلو کے وقت بچ جاتا ہے۔ یہ قطب ستارہ سے اُوپر ہے۔
جَنَر لوک   (جہاں برہما جی کے بیٹے ست کُمار، سنت، سناتن اور ستدن رہتے ہیں)
پَتَر لوک   ( جہاں وَیراگی اور تپشّی رہتے ہیں)۔ 
برہم یا سَتیہ لوک    ( جہاں خود برہما جی رہتے ہیں۔ جو رُوحیں یہاں پہنچ جاتی ہیں وہ اآواگون کے جھگڑوں سے چُھوٹ جاتی ہیں)۔
پاتال  (زمین کے  نِیچے کا طبقہ) :۔ اس کی تقسیم :۔
اتل۔وِتَل۔سُتل۔رساتل۔تلاتل۔مباتل۔ پاتل۔

(لوک آشرت۔صفت)   لوگوں کے آسرے زِنٛدہ رہنے والا۔
(لوک اُکتی۔مؤںث)   لوکوکتی۔
(لوک اکھان۔مذکر)   لوگوں کے مونہہ پر چڑھی بات۔ اکھوت۔ کہاوت۔ مثل۔
(لوک الوک۔مذکر۔ صفت)  یہ دُنیا اور بعد کی دُنیا۔لوک اتے پر لوک، اپنے پرائے۔
(لوک اِنقلاب)  جَن٘تک پرِیوَرتَن (عوام کی تبدیلی)۔
(لوک ایکا۔مذکر)   عوام کا ایکا۔ لوگوں کا اِتفاق۔
(لوک بچار۔مذکر۔ صفت)   لوک وچار۔
(لوک بھاشا۔مؤںث)   عام عوام کی بولی۔
(لوک بھاؤ۔مذکر)  عام لوگوں کا ولوَلہ۔
(لوک بھاوَنا۔ؤںث)   لوگوں سے بھلائی کرنے کی بھاوَنا۔
(لوک بھلا۔مذکر۔ صفت)  لوگوں کی بھلائی کا کام۔
  ( لوک بھلائی۔مونث۔صفت)  عام لوگوں کے بھلے کا کام۔
(لوک پال۔صفت)   لوگوں کو پالنے والا۔مجازاً اللّٰہ تعالیٰ۔پرماتما۔ کرتا۔راجہ۔بادشاہ۔ مِتِھیاس مطابق دس سمتوں کے دیوتا مثلاً شمال کے کُبیر، جنوب کے یمراج وغیرہ۔
(لوک پَتی آرا۔لوک پتیار۔صفت)  لوگوں کا بھروسا  لینے کی حالت یا فعل۔ لوگوں کو خوش کرنے والا۔
(لوک پچارا۔ لوگ پچارا۔لوک رِیت۔مونث)   لوک رِیتی۔ لوک وِہار۔ لوک رِواج۔لوگوں کا رہن سہن کا انٛداز۔

Pages: 1 2 3 4 5