lok



(لوک ہِت۔مذکر)  جن سادھارن کے بھلے کی بات۔ لوگوں کا لابھ۔
(لوک ہتکاری۔صفت)  جنتا کا بھلا کرنے یا سوچنے والا۔ جنتا کے بھلے سے متعلق۔
(لوک ہِتَیشی۔صفت)  لوک ہِتکاری۔

(لوکا چار۔لوگا چار۔لوکا چاری۔مذکر)   لاک لاج کو مد نظر رکھ کر کیا کام۔عوامی رسُوم۔ جگت جہان کی رِیت رسم۔
(لوکا چار۔لوکا چاری۔متعلق فعل)   جَیسے لوگ کریں۔
(لوکارتھی۔صفت)   لوگوں سے تعلق۔
(لوکاں۔جمع۔مذکر)   لوک سے۔ لوگوں نے۔
(لوکان٘تَر۔متعلق فعل)  لوگوں میں
(لوکان٘تَر۔مذکر)  ددُوسرا لوک۔
(لوکاں چار۔مذکر)  لوکا چار۔
(لوکاں چاری۔مؤنث)  لوکا چاری۔
(لوکاں دا فائدہ)  رفاہِ عامہ۔
(لوکاں دے مُونہہ وِچّ آمنا)  لوگوں کی ٹِیکا ٹِپنی کا شِکار ہونا۔
(لوکاں ہَت) لوگوں کے ہاتھ میں۔
(لوکانا۔صفت)  لوگوں سے تعلق۔ لگوں کا۔
(لکوکانی۔صفت)  لوگوں کی۔ لوگوں کے ساتھ تعلق۔
(لوکانی۔مؤںث)  لُکائی۔
(لوکائی۔مؤںث) لوگِیر۔لُوکائی۔خلقت۔ عوام۔ دُنیا۔
(لوکِک۔لوکَک۔صفت)  لَوکِک۔ اِس لوک سے متعلق۔ سنسارک۔ لََوکِک۔ لوکِیک۔
(لوکوتَر۔صفت)  جو اِس دُنیا میں نظر نہ آئے۔ الوکِک۔
(لوکی۔مذکر)  لوک۔ دُنیا۔ جگت۔سنسار۔ جَن سمُوہ۔ جنتا۔عوام۔ بہت سے لوگ۔
(لوکیشن۔مذکر)   سِنسار کا مالک۔ پرماتما۔
(لوَکِک۔صفت)   لوَکَک۔لوک۔سن٘سارک۔
(لوکُکتی۔مؤںث)  لوکوکتی۔ لوک اُکتی۔
(لوکوکتی۔مؤنث)  کہاوت۔ اکَھوت۔اکھان۔لوکُکتی۔لوک کتھنی۔
(لوکِیک۔صفت)  لوکِک۔
(لوکاں۔جمع)
World; people, individual; a region, a country, a village.
(loka chaar, lokaaN chaar)    The way of the world, custom, usage; according to custom, as the world does.
(loka chaari, lokaaN, chaari)  The way of the world, the manner of men, custom, usage; agreeably to the customs of men, accordant with usage; according to custom, as the people do.
(lok laaj)   The honour of a people, national credit; shame from people.
   (lokai)   The world, people., lok

Pages: 1 2 3 4 5