lok


(لوک لِکھاری۔مذکر)   عام لوگوں کے لیے ادب پیش کرنے والا لِکھاری۔
(لوک لوکان٘تَر۔مذکر)   لوگوں کا اِکٹھ۔
(لوک لہر۔مؤنث)     لوگوں کا لہر۔
(لوک لیک۔مونث۔صفت)   لوک رِیت۔لوک چال۔
(لوک مارُو۔صفت)  پبلک کا نُقصان کرنے والا۔
(لوک مانَیٛ۔صفت)  جس کی لوگوں میں عزّت ہو۔ مان یوگ۔
(لوک متّ۔مونث۔ صفت)   لوک رائے۔لوگوں میں رائج عقل کی باتیں۔
(لوک ماتا۔مونث۔ صفت)  دُرگا دیوی۔مایا۔ دولت۔
(لوک مریادا۔مؤنث)   عام پبلک میں مروّج مریادا۔ لوگوں کی رِیت۔ لوگوں کی طرف سے بنائے گئے اصُول۔
(لوک ناتھ۔مذکر۔ صفت)  کرتار۔پرماتما۔خدا تعالیٰ۔راجا۔ بادشاہ۔
(لوک ناٹ۔مذکر)  شاستری یا تاریخی ناٹکوں کے علاوہ وہ ناٹک جس کو عام پبلک اپنی تفریح کے لیے مناتی اور کھیلتی ہے، مثلاً  راس لِیلا۔
(لوک ناٹک۔مذکر)  لوک ناٹ۔
(لوک ناچ۔مذکر)  وہ ناچ جو صدیوں سے لوگوں میں مقبول ہوں۔ عوام کے قدیم علاقائی ناچ جو کسی رسم، تیوہار یا قبیلے سے تعلّق رکھتے ہیں۔ لوک رقص۔
(لوک نِرَت۔لوک نِرِت۔مذکر)   لوک ناچ۔
(لوک واد۔مذکر)  لوک تَن٘تَر۔
(لوک وِرودھی۔مذکر)  لوگوں کا دُشمن۔ عام لوگوں کا مخالف۔
( لوک وِکھالا)  لوک وکھاوا۔
(لوک وِکھاوا)  دِکھاوا کرنے کی حالت۔اڈن٘بر۔
(لوک وِہار۔لوک آچار۔مذکر)   لوگوں کا ایک دُوسرے سے لین دین کا رِواج۔ عام وَرتوں وِہار۔ مُلکی رسوم۔ ملکی دستور۔ دیس کی ریت۔لکائی کا رویہ۔ عوامی رسماں تے رواج۔
(لوک وَیری۔مذکر۔صفت)   لوگوں کا ویری۔ انسانیت کا دشمن۔
   (لوک وچار۔مذکر۔ صفت)  عوامی سوچ۔ لوگوں کی سوچ۔
(لوک وَِرْثہ۔مذکر)    کسی خاص جگہ، علاقے یا ملک کے رہنے والوں کے آثار و باقیات، مثلاً عمارات، رہن سہن کے طریقے، رسم و رواج وغیرہ۔ عوامی میراث۔
(لوک ہنسائی۔مونث۔صفت)   جگ ہنسائی۔ بدنامی۔ بھنٛڈی۔
  (لوکیانا۔مذکر۔ صفت)  لوگوں کا۔ عامیانہ۔ عوامی۔
(لوکِیں۔متعلق فعل)   لوگوں نے۔
(لوک یاترا۔مونث۔صفت)   دنیا کی سیر۔دنیا میں زنٛدگی گزارنے کا عمل اور حالت۔
(لوک۔فارسی۔مذکر)    لدّو اونٹ۔ بوجھ اٹھانے والا اونٹ۔ دُبلا پتلا اونٹ۔
(لوگ۔مذکر)   آدمی۔ جَن سمُوہ۔لوک سن٘سار۔یہ دُنیا۔ ٹبّر۔
(لوگِیر۔مؤںث)   لوکائی۔ خلقت۔ دُنیا۔
(لوگن۔جمع)  لوگ سے۔
(لوکا۔لوکاں۔ندائیہ)  اَے لوگو۔
(لوکا بَوہڑِیں)  لوگو مدد کے لیے پہنچو۔

Pages: 1 2 3 4 5