☰Meneu

Fats

چکنائی

--------------

ایک پونڈ گھی دو کپ کے برابر ہے۔


گھی Clarified butter
Drawn butter , AMF , Anhydrous milkfat , Butter oil , Ghee

وہ مکھن جس میں دودھ نہ ہو۔ آپ خود بنائیں ، مکھن کو ہلکی آنچ پر اس وقت تک گرم کریں جب تک اس میں سے سفید سفید سے تمام ذرے ختم نہ ہو جائیں پھر اسے چھان لیں۔اسے فریج میں رکھیں تاکہ اگر کچھ دودھ رہ گیا ہو تو یہ خراب نہ ہو۔

Caul fat  (KAHL )

ناریل کا تیل Copha
وہ گھی جو ناریل کے تیل سے بنا ہو۔

 Lard

یہ سور کی چربی سے بنتا ہے۔ ایک پونڈ سور کی چربی کو ¾ کپ پانی میں 20 منٹ ہلکی آنچ پر پکانے سے بنتا ہے۔

مارجرین ، مصنوعی مکھن Margarine

مکھن کا بدل جو سبزیوں کے تیل سے حاصل کردہ روغنیات کے مرکب سے بنتا ہے اور اس کی تیاری میں شیری تیزاب کے عصیّات (bacilli) استعمال ہوتے ہیں۔

Shortening
Vegetable shortening

شحم الکلیہ Suet (SOO-it)
Beef suet, vegetarian suet

بیل ، ہرن ، بھیڑ وغیرہ کے گردوں یا کولھوں کے چربیلے ریشے جو دوسری کسی جگہ کی چربی سے زیادہ سخت ہوتے ہیں اور ان کو پگھلا کر چکنائی بنائی جاتی ہے۔

Whipped butter

مکھن کی ٹکی کو 1/3 کپ دودھ کے ساتھ بلنڈ کریں۔

Back


Back to Previous Page