☰Meneu

Poultry, Fowl

پرندے

ان میں سیر شدہ چربی ( saturated fat)  کم ہوتی ہے۔ کوئلے پر اگر بھوننا ہو تو کوشش کریں کہ کم عمر پرندے خریدیں ، لیکن سوپ وغیرہ میں بڑی عمر کے پرندے استعمال ہو سکتے ہیں۔

بطخ    Duck

پیلُو ، غر غر ،فیل مرغ    Turkey

اس کے سر پر بال نہیں ہوتے لیکن پروں کا رنگ سرخ ، زرد اور کتھئی ہوتاہے۔

چتکبرا مرغ ، غوغو ،مرغِ فرعون    Guinea fowl (GHIN-ee )
Guinea hen , Pintade , Faraona , African pheasant

افریقہ کا ایک پرندہ جو شاید مور کے خاندان کا ہے۔ جس کے پُروں کا رنگ سرمئی اور ان پر سفید چتیاں ہوتی ہیں اس طرح کا کوئی بھی پرندہ ۔

مُرغ - Chicken

ہنس ، قاز    Goose

جنگلی یا پالتو پرندوں کی کئی اقسام میں سے کوئی جس کی گردن لمبی، پاؤن جال نُما اور اکثر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں۔ یہ مرغی کے گوشت سے زیادہ روغنیات والا گوشت رکھتے ہیں۔

Black chicken
Taihe chicken , Black-boned chicken , Silky chicken

ایشیا میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ صحت کے لۓ اچھی ہے۔

Pheasant

اس کا گوشت مرغ سے زیادہ مزے دار ہوتا ہے۔


Back to Previous Page