☰Meneu

Food Wrappers

کھانوں کے طَبْلَق

 

انجیر کے پتے    Fig leaf

یہ پتے کھانوں کو گرل کرنے کے لۓ لپیٹنے کے کام آتے ہیں۔

انگور کے پتے    Grape leaves
Vine leaves , Grape vine leaves

 ان پتوں کو  dolmades بنانے کے لۓ استعمال کرتے ہیں۔ تازہ پتوں کو نمکین پانی میں ایک منٹ ابال کر استعمال کریں ۔ نہ مل سکیں تو  بند گوبھی استعمال کریں۔

فِلزّی ورق    Aluminum foil
Tin foil

فِلزّی ورق ، ایک نیلگوں سفید مزاحمِ تکسید دھات کی  جس میں چاندی کی سی چمک ہوتی ہے۔ یہ آگ اور فریج دونوں میں کام کرتی ہے یعنی آپ اس میں کھانا فریج میں رکھیں یا اس میں لپیٹ کر بیک کر سکتے ہیں۔

بانس کے پتے    Bamboo leaves

کئی علاقوں میں بھاپ میں کھانا پکاتے ہوۓ انہیں بانس کے پتوں لپیٹا جاتا ہے۔ اگر تازہ نہ ملیں تو پہلے پانی میں بھگو لیں۔

چرمی کاغذ    Parchment paper
Kitchen parchment , Baking pan liner paper , Baking parchment , Baking paper

یہ بیک کرتے ہوۓ سانچوں میں لگانے کے کام آتا ہے۔

چھلی کے چھلکے    Corn husk
Hoja de maíz

کچھ علاقوں میں ان میں لپیٹ کر کھانوں کو بھاپ میں پکایا جاتا ہے۔

رول پٹی    Egg roll wrappers
Egg roll skins , Eggroll wrappers , Eggroll skins

ان سے ایگ رول بناۓ جاتے ہیں۔ اس کی بجاۓ پاستہ کی پٹی استعمال کر لیں۔

کنول کے پتے    Lotus leaves

یہ چاول اور دوسری چیزیں رکھ کر بھاپ میں پکانے کے کام آتے ہیں۔

کیلے کے پتے    Banana leaves

یہ بھی کھانے کی اشیا کو لپیٹنے کے کام آتے ہیں۔

مومی کاغذ    Wax paper
Waxed paper , Greaseproof paper

یہ سانچوں میں لگانے کے کام آتا ہے۔

Dumpling wrappers
Dumpling skins, Shao mai skins,  Shu mai skins , Siu mai skins , Su my wrappers , Shiu mai wrappers

ان سے بنائی گئی چیزوں کو تلا نہیں جا سکتا بلکہ بھاپ دی جاتی ہے۔ان سے خاص کر dumplings  بنائی جاتی ہیں۔اس کی بجاۓ پاستہ کی پٹی استعمال کر لیں۔

Empanada wrappers

ان میں نمکین اور میٹھی اشیا کو بھرنے کے بعد تلا جاتا ہے یا بیک کیا جاتا ہے۔اس کی بجاۓ پاستہ کی پٹی استعمال کر لیں۔

Gyoza wrappers (gee-OH-zah)
Gyoza skins

ravioli جیسی اشیاء بنانے کے کام آتا ہے۔ اس کی بجاۓ ایگ رول استعمال کی لیں۔

Lumpia wrapper (LOOM-pee-ah)

ان کی موٹائی زیادہ ہوتی ہے اور ایگ رول جیسی اشیاء بنانے کے کام آتے ہیں۔

Plastic wrap

تھوڑی دیر کے لۓ   اگر فریج میں کچھ رکھنا ہو تو اسے ڈھکنے کے لۓ اچھا ہے۔اس کے علاوہ  microwave میں ڈھک کر پکانے کے  لۓ اچھا ہے۔

Potsticker wrappers
Potsticker skins

یہ گوشت وغیرہ کو لپیٹ کر بھاپ میں پکانے یا تیل میں تلنے کے کام آتا ہے۔ اس کی بجاۓ ایگ رول یا پاستہ پٹی استعمال کر لیں۔

Ravioli wrappers

اس سے ravioli بنائی جاتی ہے۔ آپ ایگ رول یا پاستہ پٹی استعمال کر لیں۔

Spring roll wrappers
Rice paper, Vietnamese rice paper , Banh trang wrappers

spring rolls بنانے کے ساتھ ساتھ آپ انہیں جہاں چاہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ ان کی بجاۓ ایگ رول استعمال ہو سکتے ہیں مگر spring rolls  جتنے خستہ نہ ہوں گے۔

Wonton wrappers
Wonton skins

یہ مختلف کھانے کی چیزوں کو لپیٹ کر پکانے کے لۓ استعمال ہوتے ہیں۔ ان کی جگہ آپ ایگ رول یا پاستہ پٹی استعمال کر لیں۔


Back to Previous Page