Equipment
لوازمات
|
|
|
روٹی کی شکل دینے کے کام آتا ہے۔ |
|
ہلکا اور کھلی بُْنت کا سوتی کپڑا۔ اس کا نام اس لۓ یہ پڑا کہ پرانے زمانے میں یہ کپڑا پنیر لپیٹنے کے کام آتا تھا۔ |
سلاد چاقو Salad/Tomato Knife |
|
|
وہ برتن جس کے پیندے میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کیے گۓ ہوں تاکہ رقیق چھانے جاسکیں۔ |
چھلنی ، پونی
Sifter |
|
خشک اشیاء چھاننے کے کام آتا ہے۔ یہ کئی اقسام کی ہوتی ہیں۔ |
دات |
![]() |
|
یہ ساگ وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے۔ |
|
|
اس سانچے پر بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جس کا نقش اس میں بیک کی ہوئی یا برف میں جمائی گئی چیز پر آ جاتا ہے۔ |
|
|
پتلے چوڑے لچکیلے پھل والا چمچ۔ |
کیک کی تھالی
Cake board |
|
یہ کیک رکھنے کی تھالی ہے ، تاکہ اس کے اسے گھما گھما کر آئسنگ آسانی سے کی جا سکے۔ |
![]() |
|
لیموں وغیرہ نچوڑنے والا۔جس سے پھل کا رس نکالنے کا کام لیا جاتا ہے۔ |
|
|
ڈوئی |
|
|
اوکھلی جو سخت مادّے سے بنا ہوا جام نُما کھوکھلا ظرف ہے جس میں ڈنڈے یا دستے کے ذریعے کھانے کی چیز یا دوائیں پیس کر سفوف بنائی جاتی ہیں۔ |
Angel food cake pan |
|
یہ کیک بیک کرنے کا سانچا ہے۔ جو درمیان میں سے ابھرا ہویا ہوتا ہے۔ |
Bundt pan |
|
یہ کیک وغیرہ بیک کرنے کا سانچا ہے۔ جو درمیان میں سے ابھرا ہویا ہوتا ہے اور یہ گول نہیں بلکہ یہ پھول کی پتیوں کی ماند ہوتا ہے۔ |
کیک کا سانچا Cake pan |
|
Clam knife |
Cookie sheet |
|
اسے ککیز بیک کرتے ہوۓ ککیز کے نیچے رکھتے ہیں تاکہ بیک کا عمل آہستہ ہو۔ |
|
|
کیک کو سجانے ( آئسنگ) کے لۓ استعمال ہوتی ہیں۔ |
Double boiler |
Insulated cookie sheet |
|
ٹرے جس میں بسکٹ وغیرہ بیک کرتے ہیں۔ |
Iron pan |
|
ان میں آگ ٹھیک طرح لگتی ہے لیکن ان کو زنگ لگ جاتا ہے۔ |
کیک کا سانچا، جس کے درمیان میں خالی جگہ کیک میں بچ جاتی ہے تاکہ اس میں دوسری اشیاء رکھ کر سجاوٹ کی جا سکے ۔ |
|
muffin کا سانچا جس میں 6 یا 12 muffin بن سکتے ہیں۔ |
کیک کا سانچا، جس کے درمیان میں خالی جگہ کیک میں بچ جاتی ہے تاکہ اس میں دوسری اشیاء رکھ کر سجاوٹ کی جا سکے ، اور باہر لائینیں سی بن جاتی ہے۔ |
Paraffin wax |
|
یہ کیک کو سجانے کی کام آتا ہے۔ |
Pizza wheel |
![]() |
|
سانچا، جس کے درمیان میں خالی جگہ کیک میں بچ جاتی ہے تاکہ اس میں دوسری اشیاء رکھ کر سجاوٹ کی جا سکے ۔ |
|
Teaming basket |
|


