☰Meneu

Avocados

مگر ناشپاتی

Avocados (AV-uh-KAD-oh) - Persea americana

The pear-shaped fruit is botanically a berry or drupe. The fruit is sometimes called an avocado pear or alligator pear, due to its shape and rough greenE skin. Though the fruit does have a markedly higher fat content than most other fruits, most of the fat in avocados is monounsaturated fat. The flesh is typically greenE ish yellow to golden yellow when ripe. The fruit is not sweet, but fatty, strongly flavored, and of smooth, almost creamy texture. Avocado is popular in chicken dishes and as a spread on toast. Feeding avocados to any animal should be totally avoided. Negative effects in humans seem to be primarily in allergic individuals. It is native to Central America and Mexico. It belongs to Lauraceae family and genus Persea.

یہ خاندان Lauraceae  کی نوع  Persea   سے ہے۔ انہیں استعمال کرتے وقت یاد رکھیں کہ ان میں حرارے   ( calories ) بہت زیادہ ہوتے ہیں، اس کے ساتھ روغنی مادہ ( monounsaturated fat ) بھی ہے۔ انہیں کاٹ کر فوراً استعمال کر لیں ورنہ ان کا رنگ بدل جاتا ہے ، اس سے بچنے کے لۓ اس پر لیموں کا رس نچوڑ سکتے ہیں۔ ان کو فریج یا فریزر میں نا رکھیں اور نا ہی ان کو پکائیں۔ بازار سے ذرا سخت اور تھوڑے سے کچے ہی لائیں ، کمرے کے درجہ حرارت میں ایک آدھ دن میں پک جائیں گے۔ آپ انہیں سلاد میں کاٹیں یا انہیں سینڈ وچ میں ڈالیں۔اس کی جگہ broccoli پکا کر استعمال کر لیں۔

Bacon avocado

 

Fuerte avocado
Florida avocado

اس کا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے۔

Hass avocado
California avocado

اس کا چھلکا تقریباً کالا ہوتا ہے۔ سلاد کے لۓ ٹھیک نہیں رہتا کیونکہ یہ نرم ہو جاتا ہے۔

Mexican avocado

انہیں چھلکوں سمیت کھا سکتے ہیں۔ یہ چھوٹے چھوٹے کالے چھلکے والے ہوتے ہیں۔

Pinkerton avocado

یہ ذائقہ میں اچھا اور آسانی سے چھیل ہو جاتا ہے۔

Reed avocado 

Back


Back to Previous Page