☰Meneu

Pizza

پِزا

پِزا   بناتے ہوۓ یاد رہے میدہ تازہ ہونا چاہیۓ، پنیر (mozzarella) کو کش کرنے کی بجاۓ ہاتھ سے ٹکڑے ٹکڑے کریں۔ کچھ کا کہنا ہے صرف سمندری نمک استعمال کرنا چاہیۓ۔

پزے پر کیا لگایا جاۓ یا رکھا جاۓ تو وہ آپ کی مرضی ہے آپ جو چاہے استعمال کر سکتے ہیں میرے خیال میں تو اگر آپ کے پاس فریج میں کوئی بچا ہوا سالن وغیرہ پڑا ہے تو اس کے استعمال کا یہ اچھا موقع ہے، ساس کے بغیر بھی گزارہ ہو جاۓ گا البتہ پنیر اس کا ضروری جزو ہے۔


Back to Previous Page