Vinegar
سرکہ
سرکہ بے تحاشہ کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔خاص کر اچار چٹنی میں۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ مثلاً
انناس کا سرکہ Pineapple vinegar
پھلوں کا سرکہ Fruit vinegar
جڑی بوٹی کا سرکہ Herb vinegar
چاولوں کا سرکہ Rice vinegar
رس بھری کا سرکہ Raspberry vinegar
سیب کا سرکہ Cider vinegar
شعیرہ کا سرکہ Malt vinegar
طرخون کا سرکہ Tarragon vinegar
ناریل کا سرکہ ;Coconut vinegar