Calories
حَرارے
کیلوری حرارت کی وہ مقدار ہے جو ایک کلو گرام(1000 گرام) وزن پانی کے درجہ حرارت کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لۓ درکار ہوتی ہے
جاؤل، جُول --- (Joule) ایک جاؤل حرارت کی وہ مقدار ہے جو ایک کلو گرام وزن کو ایک میڑ / سیکنڈ کی رفتار سے ایک میٹر کا فاصلہ طے کرنے کے لۓ درکار ہوتی ہے۔
صحت مند مرد کے لۓ
ایک دن کے حراروں کی ضرورت
وزن ( پونڈ میں ) کو 10 سے ضرب دے کر اس میں دوگنا وزن کو جمع کر دیں۔
{i.e.,for a 150 lb male, (150 x 10) + (2 x 150) = 1,800 cal/day}
صحت مند عورت کے لۓ ایک دن کے حراروں کی ضرورت
وزن ( پونڈ میں ) کو 10 سے ضرب دے کر اس میں وزن کو جمع کر دیں
{i.e., for a 120 lb female, (120 x 10) + 120 = 1,320 cal / day}
چند ورزشیں اور ان سے استعمال ہونے والے حرارے ( آپ اپنے وزن سے ان حراروں کو ضرب دیں) ۔
ایک پونڈ وزن / منٹ
پیدل چلنا (4۔5 میل/گھنٹہ) |
Walking (at 4.5 mph) |
.048 calories |
پیدل چلنا (5۔3 میل/گھنٹہ) |
Walking (at 3.5 mph) |
.035 calories |
تیرنا (20 گز/منٹ) |
Swimming (20 yards/min) |
.032 calories |
تیرنا (50 گز/منٹ) |
Swimming (50 yards/min) |
.070 calories |
دوڑنا (10 میل/گھنٹہ) |
Running (10 mph) |
.114 calories |
دوڑنا (5 میل/گھنٹہ) |
Running (5 mph) |
.061 calories |