Candy
خشک مربہ، نُقّل ، قندی
ایک مٹھائی جو شکر کے قوام کو ٹھوس بنانے کی حد تک جوش دے کر بناتے ہیں۔اس میں خوشبو یا میوہ جات ملا کر دلکش شکلوں کے قتلے بنا لیتے ہیں۔ آپ خود بھی بنا سکتے ہیں جس بھی پھل کا بنانا ہو اسے چھیل کر چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں۔
سوا دو کپ چینی کو ایک کپ پانی کے ساتھ ابالیں پھر اس میں ایک کپ پھل ڈال دیں
20 منٹ پکنے دیں پھر نکال کر اس پر چینی چھڑک دیں اور خشک ہونے کو رکھ دیں۔
پھولوں کو اچھی طرح صاف کر لیں ۔ایک انڈ ے کی سفیدی میں ایک چمچی پانی ڈال کر کانٹے سے اچھی طرح پھینٹ لیں، برش کا استعمال کرتے ہوۓ پھول پر انڈے کو لگائیں اور پھول پر فوراً بہت باریک چینی اچھی طرح چھڑک دیں اب پھول کو جھٹک کر فالتو چینی اتار دیں کم از کم 12 گھنٹے خشک ہونے دیں۔
پھلوں کے چھلکے Candied peel |
چاندی کا ورق Varak |
کورا ، چورا Candied angelica |
سوختہ شکر Caramel |
Decorator's sugar |
قندی بادام Dragee (drah-ZHAY) |
Halvah |
Jelly beans |
Nonpareils (non-pah-REHLS) |
Red hots |