☰Meneu

Chocolate

چاکلیٹ

یہ کوکا کے بیج سے بنتی ہے، اور کچھ تلخ ذائقہ رکھتی ہے لیکں جب اس میں انڈا چینی اور ونیلا ملاۓ جاتے ہیں تو ذائقہ بہت مزےدار ہو جاتا ہے۔اسے microwave میں ہلکا سا گرم کر کے پھینٹ لیں اور استعمال کریں ۔اسے زیادہ درجہ حرارت اور ایک قطرہ پانی کا خراب کر دیتا ہے اگر کبھی ایسا ہو جاۓ تو اسے اس ترکیب میں استعمال کریں جہاں آپ کو اسے کسی دوسری چیز کے ساتھ بلنڈ کرنا ہو۔

Bittersweet chocolate

یہ کم میٹھی ہوتی ہے۔اس کی بجاۓ  sweet chocolate استعمال کر لیں۔

Chocolate chips
Chocolate morsels

یہ ککیز وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی بجاۓ کشمش استعمال کر لیں۔

Chocolate curls
Chocolate shavings, Shaved chocolate

یہ کیک وغیرہ پر سجانے کے لۓ ہے۔ آپ چاکلیٹ کو microwave میں گرم کر لیں اور vegetable peeler سے اس کے پرت بنا لیں۔اس کی بجاۓ کوکا پوڈر چھڑک لیں۔

کوکا Cocoa (KOH-koh)
Cocoa powder, Unsweetened cocoa powder

یہ چینی کے بغیر چا کلیٹ ہے جو کہ پوڈر کی شکل میں ہے۔

Compound chocolate coating
Compound chocolate , Chocolate summer coating , Decorator's chocolate , Confectioners' chocolate , Confectionery coating , Chocolate flavored coating , Confectioners’ coating chocolate

Hot cocoa mix
Hot chocolate mix , Instant cocoa mix

یہ مشروب ہے۔ صرف ابلتا پانی ملا کر بنتا ہے۔ دو کپ سوکھا دودھ ، ڈیڑھ کپ باریک چینی ، آدھ کپ کوکا پوڈر ملا لیں چاہیں تو آدھا کپ پوڈر کریم بھی شامل کر لیں۔ اب اس میں سے ایک حصہ پوڈر لیں اور تین حصے پانی ملا کر تیار کرلیں۔

Milk chocolate

Semi-sweet chocolate
Semisweet chocolate

اس کی بجاۓ ایک کھانے کا چمچ کوکا ، ایک کھانے کے چمچ چینی کو ایک چمچی تیل یا بغیر نمک کے مکھن کے ساتھ ملا لیں۔

Unsweetened chocolate
Bitter chocolate , Baking chocolate , Pure chocolate , Chocolate liquor

اس کی بجاۓ تین کھانے کے چمچ کوکا کو ایک کھانے کے چمچ بغیر نمک کے مکھن یا تیل میں ملا لیں۔

White chocolate
White baking bar

Back


Back to Previous Page