Crumbs
خُبز ریزے
خُبز ریزے کسی بھی چیز سے بنا سکتے ہیں مثلاً Cracker meal , Cornbread crumbs , Cornflake crumbs ۔
Bread crumbs چار سلائس سے ایک کپ بنتے ہیں۔ کسی بھی چیز کو اگر آپ انڈا لگا کر تلیں تو انڈا لگانے سے پہلے اگر crumbs لگا لیں تو وہ چیز خستہ بنتی ہے۔اس کے علاوہ گوشت کو بیک کرنے سے پہلے اگر یہ لگا لیں تو گوشت خستہ ہو جاتا ہے۔ آپ انہیں خود بھی بنا سکتے ہیں۔سلائس کو اوون (200°) میں اتنی دیر تک رکھیں کہ وہ خشک ہو جاۓ، اب food processor میں crumbs بنا لیں۔ اگر کبھی Bread کے نہ ملیں تو کسی بھی سوکھی چیز کے استعمال کر لیں مثلاً cracker، cereal flakes وغیرہ |
Cake crumbs کسی بھی کیک کو اوون (200°) میں اتنی دیر تک رکھیں کہ وہ خشک ہو جاۓ، اب food processor میں crumbs بنا لیں۔ |
Stuffing Dressing, Stuffing croutons یہ عام طور پر سالم مرغی یا بکرے وغیرہ کو roast کرتے ہوۓ ان کے اندر رکھا جاتا ہے تاکہ اندر بننے والا جوس جذب کر سکیں۔ آپ خود بنائیں، سلائس کے ¼ً کے ٹکڑے کر لیں ان کو 300° پر اوون میں خشک ہونے تک رکھیں اور استعمال کریں ۔ |