☰Meneu

Dried Fruit

خشک پھل

خشک پھل کا ایک فائدہ ہے کہ بغیر اس پھل کے موسم کے جب چاہو یہ مل جاتا ہے۔ اسے ایک سال کے لۓ بغیر فریج کے رکھ سکتے ہیں۔ آپ اگر گرم موسم والے علاقے میں ہیں تو دھوپ میں پھل کو چند دن رکھ کر خشک کر لیں یا اوون میں خشک کر لیں۔اس کے علاوہ سلفر ڈائی اوکسائیڈ ( یاد رہے کچھ لوگوں کو اس سے الرجی ہوتی ہے۔) بھی شامل کیا جاتا ہے تاکہ پھل کا رنگ بہتر رہے اور یہ زیادہ دیر تک کے لۓ محفوظ رہے۔

آلوچہ ، پلم ، آلوبخار     Prune
Dried plum

آم    Mango, dried

 

ان پر چینی بھی لگائی جاتی ہے۔

انجیر       Fig, dried

 

ان سے کافی کیلشم مل سکتی ہے۔

ننناس ، اناناس ، انناس      Pineapple, dried

 

ان پر چینی چڑھائی جاتی ہے۔

آڑو ، شفتالو      Peach, dried

 

پپیتا    Papaya, dried
پپیتا ، ارنڈ خربوزہ ، نخل پاپا  

 

ان پر چینی چڑھائی جاتی ہے۔

توت ،  شہتوت    Mulberries, dried
Toot

 

یہ سفید اور سیاہ دو رنگوں میں ہوتے ہیں۔

توت فرنگی، استابری      Strawberries, dried

 

خرمالو ، امریکی کجھور    Persimmon, dried

 

خرمانی    Apricot, dried

 

سیب    Apple, dried

 

کشمش ، آب جوش ، سیاہ انگور    Raisins, Dried grapes

 

کشمش ، بیدانہ    Sultana
Golden raisin

کوکم    Kokum
Kokum ful , Cocum

 

شاید آم کی گٹھلی کا سوکھایا ہوا چھلکا ہے۔

کھجور     Date, dried

 

اس کی بہت سی اقسام ہیں۔

کھوپرا    Coconut, grated
 ناریل  کش کی ہوئی  

 

گری پر سے بادامی حصہ چھیل لیں پھر اسے کدوکش کر لیں ، چاہیں تو پھر اس کو  350̊  درجہ حرارت پر 5 منٹ کے لۓ اوون میں رکھیں ۔

 کیل      Banana, dried

 

انہیں تھوڑے گھی میں تلیں ، بڑے مزے دار لگتے ہیں۔

 گاجر      Carrots, dried

 

کیک وغیرہ کے لۓ استعمال ہوتی ہیں۔

لیچی    Litchi nut
Lychee nut , Lichee nut , Lichi nut , Leechee nut

 

لیچی کو دھوپ میں خشک کر لیا جاتا ہے۔

مشک انگور      Muscat raisins

 

یہ کافی میٹھے ہوتے ہیں۔

منقٰی ، یونانی کشمش    Currants
Zante currants , Zante raisins , dried Corinth grapes

 

ناشپاتی    Pear, dried

<  

ٹماٹر      Sun-dried tomatoes
Dried tomatoes

 

انہیں 5 منٹ کے لۓ ابال کر استعمال کریں۔

   Cantaloupe, dried

 

   Cherry, dried

 

   Chinese date
Chinese red date, red date, senjed , Jujube

 

پھلوں کے چھلکے    Citrus peel, dried
Fruit peel, dried

جس پھل کے بنانا ہوں اس کے چھلکے پر سے سفید رنگ کا کڑوا حصہ مکمل طور پر اتار دیں اور انہیں دھوپ میں رکھ کر خشک کر لیں۔

  

   Cranberries, dried

   Nectarines, dried 

Back


Back to Previous Page