Fats
چکنائی
--------------ایک پونڈ گھی دو کپ کے برابر ہے۔
گھی Clarified butter وہ مکھن جس میں دودھ نہ ہو۔ آپ خود بنائیں ، مکھن کو ہلکی آنچ پر اس وقت تک گرم کریں جب تک اس میں سے سفید سفید سے تمام ذرے ختم نہ ہو جائیں پھر اسے چھان لیں۔اسے فریج میں رکھیں تاکہ اگر کچھ دودھ رہ گیا ہو تو یہ خراب نہ ہو۔ |
ناریل کا تیل Copha |
Lard |
مارجرین ، مصنوعی مکھن
Margarine |
Shortening
|
شحم الکلیہ
Suet (SOO-it) |
Whipped butter |