Juice
جوس
سیب کا جوس Apple cider, Apple juice دونوں میں صرف یہ فرق ہے کہ جوس میں سے تمام گودے کے ذرے نکال دیۓ جاتے ہیں جبکہ cider میں گودے کے کچھ ذرات ہوتے ہیں۔ |
Bitter orange juice اس کی بجاۓ آپ ایک حصہ لیموں اور دو حصے سنگترے کا جوس ملا لیں۔ |
Clam juice |
ناریل جوس
Coconut juice کدوکش کی ہوئی ناریل کو پانی ڈال کر ابال لیں پھر چھان لیں۔ |
انگور کا جوس - Grape juice |
Kalamansi juice
اس کی بجاۓ آپ تین حصے لیموں اور ایک حصہ سنگترے کا جوس یا صرف لیموں کا جوس استعمال کر لیں۔ |
انناناس کا جوس Pineapple juice اس کی بجاۓ چکوترے یا سنگترے کا جوس استعمال کرلیں۔ |
Prune juice پانچ حصے پانی اور ایک حصہ پھل کو تین سے چار گھنٹے ہلکی آنچ پر رکھیں۔ اب گٹھلی نکال کر باقی جو بچے اسے بلینڈ کر لیں۔ |
املی کا جوس Tamarind juice
|
ٹماٹر کا جوس Tomato juice اس کی بجاۓ برابر مقدار میں tomato purée اور پانی کو ملا لیں۔ |