Lamb
میمنا، بَرّہ یا نو عمر بھیڑ کا گوشت
--------------
کم عمر جانور کا گوشت گلابی اور چربی سفید یا بڑی عمر کے جانور کا سرخ گوشت اور ہلکی پیلی چربی ہوتی ہے۔ بڑے گوشت کی نسبت کم چربی ہوتی ہے۔
Lamb shoulder Lamb shoulder chop اس گوشت کو چبانا پڑتا ہے ۔یہ کوئلے پر پکانے کے لۓ اچھا ہے۔ Lamb blade chop یہ کوئلے پر پکانے کے لۓ یا بھون کر کھانے کے لۓ اچھا ہے۔ Lamb shoulder roast Lamb neck slices اِشٹو (stew) وغیرہ کے لۓ اچھا ہے۔ |
Lamb ribs
Rack of lamb اس میں 8 پسلیاں ہوتی ہیں۔ |
Lamb loin , Lamb saddle
Lamb loin chop Lamb loin roast Lamb sirloin chop یہ سیخوں وغیرہ کے لۓ سب سے اچھا ہے۔ |
Lamb leg
Lamb leg chop Sirloin half of leg |
Lamb Breast
Denver ribs Lamb shank چھوٹے گوشت کی چانپ - Lamb spareribs سینے کے گوشت کا وہ ٹکڑا جس میں اوپری پسلیاں یا اگلی پسلیوں کے سرے ہوں جن پر گوشت کم ہوتا ہے، یہ سیخوں کے لۓ اچھا ہے۔ |
Miscellaneous Lamb Cuts چھوٹے گوشت کا قیمہ - Ground lamb Lamb cubes for kabobs Lamb stew meat |