☰Meneu

Variety meats, Offal

آخور ، بیکار گوشت

اوجھڑی - Tripe

جگر - Liver

اس میں آئرن کافی ہوتا ہے۔پکنے پر سخت ہو جاتا ہے۔

دل - Heart

 اسے اچھی طرح دھو کر استعمال کریں۔ پکنے پر اس کا گوشت سخت ہوتا ہے۔

زبان - Tongue

گردے - Kidneys

یہ غذائیت رکھتے ہیں اگر اچھے طریقے سے پکاۓ جائیں تو مزےدار ہوتے ہیں۔ 

مغز -Brains


Back to Previous Page