Melons
خربوزہ
Melon belongs to Cucurbitaceae family with fleshy fruits, or may specify the typically sweet-fruiting members, muskmelon and watermelon. Melon is a false berry. Many different cultivars have been produced, particularly of muskmelons.
Cucumis melo کا تعلق خاندان Cucurbitaceae کی نوع Cucumis سے ہے۔خربوزہ Cucurbitaceae خاندان کے بہت سے اقسام کے پھلوں کو کہا جاتا ہے، یہ بَیری نہیں ہے۔ جو سبزی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں انہیں کہتے ہیں۔ کچھ لوگ اس پھل پر نمک چھڑک کر اور کچھ لیموں نچ Bitter melon کہتے ہیں۔ کچھ لوگ اس پھل پر نمک چھڑک کر اور کچھ لیموں نچ اور کہتے ہیں۔ کچھ لوگ اس پھل پر نمک چھڑک کر اور کچھ لیموں نچ Winter melon کہتے ہیں۔ کچھ لوگ اس پھل پر نمک چھڑک کر اور کچھ لیموں نچوڑ کر کھاتے ہیں پر اکثر بغیر کچھ ڈالے کھاتے ہیں۔جب انہیں خریدا جاۓ تو دھیان رکھنا چاہۓ کہ یہ کچے نا ہوں ہر قسم کا اپنا رنگ ہوتا ہے اسے اس رنگ کا ہونا چاہۓ ورنہ وہ کچا ہے اسے کھانے سے پہلے کچھ دن کے لۓ کمرے کے درجہ حرارت میں رکھ چھوڑیں تاکہ وہ پک جاۓ، اس کے علاوہ وزن میں بھاری خربوزہ اچھا ہوتا ہے۔ اکثر کے بیج بھی الگ سے کھاۓ جاتے ہیں۔
تربوز ، ہندوانہ
Watermelon Watermelon belongs to Cucurbitaceae family and genus Citrullus. It is originally from southern Africa and botanists call a false berry. The watermelon fruit, loosely considered a type of melon (although not in the genus Cucumis). Itloosely considered a type of melon (although not in the genus Cucumis). It has a smooth exterior rind (green and yellow) and a juicy, sweet, usually red or yellow interior flesh but sometimes orange. The rind is hard, green and sometimes striped. Watermelon rinds are also edible, and sometimes used as a vegetable. The flesh may be pink, red, or yellow, with the slight scent of pineapples. Seedless Watermelons are also available but expensive. Watermelon is 92 percent water by weight, the highest percentage of any fruit. A one-cup serving of watermThere are about 50 varieties of watermelon on the market. They all taste about the same, but they vary in size, flesh color, and in whether they are seeded or seedless. |
Orangeglo: This variety has a very sweet
orange pulp. It has a light green rind with jagged dark green stripes. یہ خاندان Cucurbitaceae
کی نوع Citrullus سے ہے۔اس کی بہت سی اقسام ہیں اندازً
50 اقسام ہوں گی، کچھ بیج کے ساتھ اور کچھ بیج کے بغیر، کسی کے گودے کا رنگ سرخ تو کسی کا سفید
کچھ تو پیلے بھی ہیں۔چھلکا ان کا موٹا ہوتا ہے۔سب سے بڑا جسامت میں Picnic melons
اور چھوٹا Icebox melons ہے۔ اگر تازہ خرید کر
لائیں تو دو ہفتہ رکھا جا سکتا ہے۔
خریدتے وقت دھیان رکھیں کہ
اس کا وہ حصہ جو زمین پر رہتا ہے
وہ سفید نہیں پیلا ہونا چاہۓ۔ |
سردہ
Casaba melon |
They are large Melons that taper off towards the stem. The rind is yellow with ridges or ribs and the flesh is greenish. It is best when dead ripe but not soggy. سردیوں میں پیدا ہونے والا میٹھا ، جالی دار
پیلے چھلکے کا خربُوزہ ۔ان کا چھلکا موٹا ہوتا ہے خریدتے وقت ان کے کھلے پیلے رنگ کو دیکھ کر خریدیں اور پھول والی طرف کو دبا کر دیکھیں کہ وہ تھوڑا سا دبانے سے دبتی ہے تو پکے ہیں۔ یہ کچھ دن کے لۓ رکھیں جا سکتے ہیں۔
|
- شمام ،
دمیری ، سردہ
Cantaloupe Nutmeg melon , Muskmelon , Netted melon , Rockmelon |
Cantalupensis group includes the European "cantaloupe" with skin that is rough and warty, not netted. یہ خاندان Cucurbitaceae کی نوع Cucumis سے ہے۔ یہ کافی میٹھے ہوتے ہیں۔یہ پھیکے پیلے رنگ کے جس پر ابھرا ہوا جال بنا ہوتا ہے، اس کا گودا نارنجی ہوتا ہے۔ خریدتے وقت دھیان رکھیں کہ ان کے ساتھ ٹہنی نا ہو کیونکہ پکے ہوۓ خربوزے کے ساتھ ٹہنی نہیں رہتی، اگر ٹہنی ہے تو یقیناً وہ کچا توڑا گیا ہے، اور ٹہنی والی جگہ بھی گہری ہونی چاہۓ اور سونگنے پر خوشبو آتی ہے۔دوسری طرف سے اگر انگلی سے دبایا جاۓ تو وہ جگہ دب جاتی ہے۔ |
It's flesh is a brighter orange اس کا گودا نارنجی رنگ کا ہوتا ہے۔ |
Canary melon |
اس کا چھلکا کھلے پیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ |
Charantais melon |
Ripe cantaloupes have dull yellow backgrounds with raised netting. This is reputed to be one of the best melon varieties of all. یہ خربوزے کی تمام اقسام میں سے مشہور قسم ہے۔ اس پر سبز رنگ کی لکیریں ہوتی ہیں، اور اس کا گودا نارنجی ہوتا ہے۔ |
Cranshaw melon |
Crenshaw Melon - Burpee Early Hybrid, Honeyshaw. This Melon belongs to the Inodorus Group. They are large, oval and smooth, with dark green rinds that turn yellowish green when ripe. Older varieties may have greenish colored flesh; newer hybrids are salmon-pink. It is a cross between the Persian and Casaba melons. The rinds come in two colors: yellow and creamy white. The yellow ones taste better. یہ Persian and Casaba melons کا مخلوط النسل ہے۔ رنگ کے لحاظ سے یہ دو رنگوں میں آتا ہے، ایک پیلا دوسرا ہلکا پیلا سفید۔ پیلے والا زیادہ اچھا ذائقہ رکھتا ہے۔ ان کا گودا ہلکا نارنجی ہوتا ہے۔ |
یہ honeydew-cantaloupe کا مخلوط النسل ہے۔اس کا گودا گہرے سبز رنگ میں ہوتا ہے، جسامت ذرا بڑی ہے۔ |
شیریں خربوزہ Honeydew melon |
A Melon belonging to the Inodorus Group, Honeydews are silvery white, smooth and round. They usually have green or white flesh. New varieties may have orange or pink tinged flesh. They average from 2 to 4 pounds. have either green or orange flesh. As honeydews ripen, they turn from green to creamy white to yellow. Avoid green ones, but a creamy white one will (unlike other melons) ripen on your counter in a few days. اس کا سبزی مائل سفید ہموار چھلکا ہوتا ہے، اس کا گودا نارنجی یا ہلکا سبز ہوتا ہے۔ |
Kiwano ( kee-WAH-noh ) |
This melon has a gorgeous orange rind with spikes اس کا چھلکا نارنجی رنگ کا جس پر نوکیلے کانٹے بنے ہوتے ہیں۔اس کا ذائقہ کھیرے جیساہوتا ہے۔ |
یہ ذائقہ میں کافی اچھا ہے ۔اس کا گودا سبز سفید ہے۔ |
Persian melon |
These are large, round melons. They're excellent when vine-ripened, but mediocre when not. Avoid Persian melons that have green backgrounds below the netting--they were picked too early. اس کے پیلے رنگ پر جال ہوتا ہے پیلے کی بجاۓ اگر سبز رنگ ہو تو وہ یقیناً کچا توڑا گیا ہے۔اس کا گودا نارنجی ہوتا ہے۔جسامت میں بڑا ہے۔ |
Santa Claus melon |
اس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے اسی لۓ اس کی خوشبو سونگھ کر میٹھے ہونے کا اندازہ نہیں لگا سکتے۔ اسے آپ کئی ماہ تک رکھ سکتے ہیں۔اس کا چھلکا ہلکا پیلا جس پر گہرے سبز رنگ کےنشان ہوتے ہیں۔ |
اس کا رنگ نارنجی جس پر سبز جال ہوتا ہے۔ |
Yellow melon |
These melons are small, about the size of medium papaya. یہ گرمے کی شکل کے ہیں مگر اس کا چھلکا موٹا نہیں، اور رنگ پیلا۔ |