☰Meneu

Milk Product

دودھ  اور ملائی

دودھ کے اوپر جمنے والی پپڑی یا جِھلّی (دودھ کی چکنائی جو سطح پر جم جاتی ہے ) ملائی  کہلاتی ہے۔

ملائی   Cream

دودھ کے اوپر جمنے والی پپڑی یا جِھلّی (دودھ کی چکنائی جو سطح پر جم جاتی ہے ) ملائی  کہلاتی ہے۔

روغن ، چکنائی   (Fat)  

 

10.5 - 18%

Half & half

18 - 30%

Light cream , coffee cream ,table cream

30 - 36%

Light whipping cream , whipping cream

36%  کم از کم

Heavy cream , heavy whipping cream

42%

Double cream

3.5%

Whole Cow milk

2%

Low-fat  Cow milk

0.5%

Nonfat  Cow milk

Breakfast cream

اس کی جگہ clotted cream  استعمال کر لیں۔

Clotted cream
Devonshire cream , Devon cream

unpasteurized بالائی کو سردیوں میں 12 گھنٹے اور گرمیوں میں 6 گھنٹے رکھا رہنے دیں ، پھر ہلکی آنچ پر کہ اُبلنے نہ پاۓ (کیونکہ اگر اُبل گئی تو خراب ہو جاۓ گی) جب اس کی سطح پر ارتعاش ہونے لگے تو چولہے سے اتار لیں، اسے 12 گھنٹے رکھا رہنے دیں پھر اوپر سے ملائی کو اتار لیں اور استعمال کریں۔ اس کی بجاۓ Breakfast cream استعمال کر لیں۔

Double cream

Evaporated milk
Condensed milk , Concentrated milk

Half-and-half

برابر مقدار میں دودھ اور کریم ملا لیں۔

Heavy cream

¾  کپ دودھ کو 1/3 کپ مکھن میں ملا لیں، لیکں پھینٹ نہیں ہو گی۔

Light cream

 7/8  کپ دودھ کو تین کھانے کے چمچ مکھن کے ساتھ ملا لیں۔

Light whipping cream

Milnot

اس کی بجاۓ evaporated milk استعمال کر لیں۔

Powdered milk
ایک حصہ سوکھا دودھ اور تین حصے پانی کے ملا کر دودھ بنائیں۔

Sweetened condensed milk

آپ خود بنائیں، یہ 14 اونس کے برابر ہے۔
اجزاء
 1/3  کپ پانی
2/3  کپ چینی
ایک کپ دودھ کا سفوف (پاؤڈر)
3  کھانے کے چمچ مکھن
گرم پانی میں تمام اشیاء کو اچھی طرح ملا لیں۔ اسے زیادہ عرصے تک محفوظ نہیں کر سکتے اس لۓ ضرورت کے مطابق بنائیں۔  

Whipped cream

ٹھنڈی کی ہوئی heavy cream  کو کسی ٹھنڈے برتن میں بہتر ہو گا برف پر رکھ کر پھینٹ لیں۔

لسی، چھاچھ ، مَٹھا   Buttermilk

مکھن نکالنے کے بعد بچا ہویا دودھ ۔ نہ ملے تو
1----  ایک کپ دودھ میں ایک چمچ لیموں ( یا سرکہ ) کا رس ڈال کر 10 منٹ بعد استعمال کریں۔
یا
2----  ½ 3 کپ بغیر ملائی کے دودھ کو ہلکا گرم کریں اس میں ½ کپ لسی ملا کر رات بھر رکھا رہنے دیں۔  

Clabber cream
Clabber , Clabbered cream

نہ ملے تو buttermilk cheese استعمال کر لیں۔

Créme fraîche (Creme fraiche,Crem Fresh)

 یہ گرم ہونے پر خراب نہیں ہوتی۔ آپ خود بنا لیں،  heavy cream  کو دہی کی طرح جما لیں۔

Kaymak
Kaimaki

clotted cream اس کی بجاۓ استعمال کر لیں۔

Kefir

یہ اونٹ کے دودھ سے بنتا ہے۔ آپ اس کی جگہ دہی استعمال کی لیں۔

Prostokvasha

 آپ اس کی جگہ دہی استعمال کی لیں۔

Smetana
Smitane , Smatana , Slivki

 آپ اس کی جگہ sour cream استعمال کی لیں۔

کھٹی بالائی    Sour cream

اس کی بجاۓ ایک کپ cottage cheese میں تین کھانے کے چمچ دودھ یا لسی ملا لیں۔ یا صرف لسی استعمال کی لیں۔

Sour milk

اس کی جگہ لسی استعمال کر لیں۔

دہی    Yogurt
Yoghurt

تھوڑے گرم دودھ میں جاگ ( ضامِن یا جامن، تھوڑا سا دہی ) لگا کر گرم جگہ پر کم از کم چار گھنٹہ بغیر ہلاۓ رکھا رہنے دیں۔ مزے دار دہی وہی ہوگا جو چار گھنٹہ میں جم جاۓ جتنی دیر لگے گی اتنا مزہ خراب ہوتا جاۓ گا.


Back to Previous Page