☰Meneu

Miscellaneous

متفرق اجزاء

 

پنیر مایہ   Rennet

پھٹکڑی   Alum
Aluminum potassium sulfate , Ammonium aluminum sulphate , Potassium aluminum phosphate

کچھ لوگ اسے اچار میں ڈالتے ہیں۔

زردین    Lecithin

یہ انڈے کی زردی اور سویابین سے نکالی جاتی ہے۔ اس کی بجاۓ آپ روٹی وغیرہ  میں اتنا ہی تیل استعمال کر سکتے ہیں۔

سکروی روک تیزاب   Ascorbic acid (uh-SCOR-bik)
Antiscorbutic acid , Vitamin C

وہ پھل یا سبزیاں جن کہ کاٹنے کے بعد رنگ خراب ہو جاتا ہے اگر اس پانی میں رکھیں تو ان کا رنگ جلدی خراب نہیں ہوتا۔  اس کی گولیاں ½ چمچ پیس لیں اور 400 گرام پانی میں ملا کر استعمال کریں۔

کھانے کا رنگ   Food coloring

گوشت کو نرم اور با ذائقہ بنانے والا    Meat tenderizer

kiwi  اور پپیتے کو کاٹ کر گوشت پر لگایا جاتا ہے اور آدھ گھنٹہ انتظار کیا جاتا ہے۔

ٹارٹری   Cream of tartar
Potassium acid tartrate , Potassium bitartrate

اس کی بجاۓ سرکہ یا لیموں کا رس اس سے تین گنا زیادہ مقدار میں استعمال کریں۔

لیمونی تُرشہ   Citric acid
Citric salt , Sour salt , Lemon salt

ہلکا پانی    Soft water

اس کی بجاۓ پانی کو 15 منٹ ابال کر استعمال کریں۔

ہلکے درجے کی ترشی والا پانی    Acidulated water

وہ پھل یا سبزیاں جن کہ کاٹنے کے بعد رنگ خراب ہو جاتا ہے اگر اس پانی میں رکھیں تو ان کا رنگ جلدی خراب نہیں ہوتا۔ ¼ کپ لیموں کا جوس یا سرکہ کو 400 گرام پانی میں ملا کر استعمال کریں۔

Malt powder
Malt flour

جَو کو پھوٹنے (sprout) دیا جاتا ہے پھر خشک ہونے کے بعد پیس لیا جاتا ہے۔

Vegetable rennet
Rennin

Yam cake
Konnyaku

 یہ  devil's root سے بناۓ جاتے ہیں۔


Back to Previous Page