Mushrooms
فُطر ، سماروغ ، کھمبھی
A mushroom is an above-ground fruiting body of a fungus, having a shaft and a cap. By extension, it designates the entire fungus producing the fruiting body of such appearance, the former consisting of a network (called the mycelium) of filaments or hyphae. In a much broader sense, mushroom is applied to any visible fungus, or especially the fruiting body of any fungus, with the mycelium usually being hidden under bark, ground, rotten wood, leaves, etc. The technical term for the spore-producing structure of true mushrooms is the basidiocarp. The term toadstool is used typically to designate a basidiocarp that is poisonous to eat. Many people prefer wild mushrooms, which are often more flavorful. Be careful when picking wild mushrooms, some species are poisonous and although some may resemble edible varieties, eating them could be fatal and always cook them thoroughly, both to release their flavors and to convert their proteins into a more usable form. We can reconstitute dried mushrooms by soaking or simmering them. Don't throw out the soaking liquid, it can add more flavor to your sauce than the mushrooms themselves.
The main types of mushrooms are agarics, boletes, chanterelles, tooth fungi, polypores, puffballs, jelly fungi, coral fungi, bracket fungi, stinkhorns, and cup fungi. Many varieties of mushrooms are high in fiber and protein, and provide vitamins such as thiamine (B1), riboflavin (B2), niacin (B3), biotin (B7), cobalamins (B12) and ascorbic acid (C), as well as minerals, including iron, selenium, potassium and phosphorus.
ایک طرح کے طفیلی یا دوسرے پودوں سے غذا حاصل کرنے والے نباتات جن کی خاصیت یہ ہوتی ہی کہ ان میں نہ تو پُھول پَتّے لگتے ہیں اور نہ ان میں کلوروفل ہوتا ہے،یہ گلے سڑے مادوں پر پرورش پاتے ہیں۔ کھُمبی، فُطر ، سماروغ ، کُلاہ باران ، سانپ کی چھتری اور ککرمتا ، کھاۓ جانے والی کھمبی یعنی Mushroom یا زہریلی یعنی Toadstool ہوتی ہیں۔یہ خود رو پودا ہے جو تیزی سے نشوونما پاتا ہے لیکن کم پایدار یا تھوڑی مدت رہنے والی ہے۔ ۔ اب اسے کاشت بھی کیا جاتا ہے، لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے قدرتی طور پر اگنے والی کھمبھی زیادہ ذائقہ والی ہوتی ہے، لیکن دھیان رکھنا چایۓ کچھ اقسام زہریلی ہوتی ہیں۔ انہیں اچھی طرح پکانا چایۓ کیونکہ پکنے پر ان کی پروٹین زیادہ اچھے طریقے سے استعمال کے قابل ہوتی ہے۔انہیں زیادہ دھونا اور بھگونا نہیں چاہۓ، البتہ خشک کی ہوئی کو بھگو کر بلکل تازہ کیا جاسکتا ہے مگر اس کا پانی ضائع نہ کریں اسے اسی کھانے میں استعمال کریں۔ اگر میسر نہ ہوں تو ان کی جگہ بینگن یا شملہ مرچ استعمال کر لیں۔
Bear's head mushroom |
These grow yellow and sour-tasting with age. یہ سفید اور پیلی ہوتی ہیں لیکن سفید استعمال کرنی چاہۓ کیونکہ پیلی کھٹی ہوتی ہیں۔ انہیں ابالنا ہو تو بہت تھوڑا وقت ابالیں۔ |
Black trumpet mushroom |
اس کا ذائقہ اچھا ہے۔ |
Blewit mushrooms (BLEW-it) |
These are beautiful with pleasant and mild flavor. یہ خوبصورتی کے ساتھ ذائقہ میں بھی اچھی ہیں۔ |
یہ ذرادیرتک چبانا پڑتی ہے۔ |
Chanterelle |
اس میں پیلی والی مہنگی ہوتی ہے۔ |
Chicken-of-the-woods mushroom |
یہ mock chicken میں بھی ڈالتے ہیں۔ |
Clamshell mushroom |
یہ گوشت کے ساتھ اچھی ہے۔ |
Cloud ear mushroom |
Cremini mushroom |
یہ اگر جسامت میں بڑی ہوں تو Portobello mushroom,Portabello mushroom , Giant cremini کہلاتی ہیں۔ یہ جسامت میں کافی بڑی ہوتی ہیں تقریباً برگر جتنی۔ |
Enoki mushroom (eh-NO-kee) |
Gamboni mushroom |
Hedgehog mushroom |
Huitlacoche |
یہ چھلی پر بننے والی سما روغ (Fungus) ہے جو نمی کی وجہ سے بنتی ہے۔ |
Maitake mushroom |
Matsutake mushroom |
یہ درختوں پر ہوتی ہے۔ |
یہ ذائقہ میں کافی مزیدار ہیں ۔ ان کا اوپر کا حصہ خالی ہوتا ہے اس میں دوسری اشیاء بھر کر پکا سکتے ہیں۔ |
اسے اکثر سوپ میں ڈالتے ہیں۔ |
Oyster mushroom |
Pom pom mushroom |
Porcino Plural: Porcini (singular: pore-CHEE-noh; plural: pore-CHEE-nee) |
اس کی ساخت گوشت جیسی ہے۔ اگر خشک استعمال کریں تو جلدی سے دھو لیں بھگو کر نہ رکھیں ۔ |
ان کا سرخ رنگ پکنے کے بعد ختم ہو جاتا ہے۔ |
Shiitake mushroom (she-TAH-kay, shiitake) |
ان کی ساخت گوشت جیسی اور یہ بڑی جسامت کی ہوتی ہیں۔ |
Shimeji mushroom |
یہ درختوں پر ہوتی ہے۔ |
Straw mushrooms |
White mushroom |
یہ کچی بھی کھائی جاتی ہے۔ |
Wood ear mushroom |
Yellow foot mushroom |