☰Meneu

Non wheat Flours

گندم کے علاوہ اجناس کا آٹا

 

بیسن Chickpea flour
Besan (flour), Gram flour , Cici flour , Chana flour , Garbanzo bean flour

یہ کڑھی یا پکوڑوں کے بنانے کے کام آتا ہے۔ چنوں یا چنے کی دال کو پیس کر بنا سکتے ہیں۔

دال کا آٹا Dal flour
کسی بھی دال کا ہو سکتا ہے۔

سُرغو Sorghum flour
Jowar flour , Jowari flour , Juwar flour , Cholam flour
کئی لوگ اس کی روٹی پکاتے ہیں۔

مکئی کا آٹا Corn flour

cornmeal کو مزید پیس لیں۔ اس کی روٹی بھی پکائی جاتی ہے۔

مکئی کا دلیا Cornmeal
Mealie meal

یہ مختلف رنگوں میں آتا ہے، سفید ، پیلا اور کئی علاقوں میں نیلا بھی ملتا ہے۔ 

Casava flour
Farinha de mandioca , Casabe , Manioc flour

یہ شوربہ ، ایشٹو کو گاڑھا کرنے کے کام آتا ہے۔

Dhokra flour
Dhokla flour , Dokra flour , Dokla flour

یہ چاول ، ارد اور چنے کی دال کو اکٹھا پیس کر تیار ہوتا ہے۔ اس سے روٹی پکاتے ہیں۔

Soy flour

soya flour کو اور پیس لیا جاتا ہے۔

Teff flour

 teff کو پیس لیں۔

Triticale flour  ( trit-ih-KAY-lee)


Back to Previous Page