Non-alcoholic
مشروب اور پھلوں کے راب
یہ مختلف جگہوں پر استعمال ہوتا ہے مثلاً آئس کریم ۔ |
Burrant syrup |
انار کا شیرہ
Pomegranate syrup |
Rose's lime juice |
کھٹی گیلاس کا شیرہ
Sour cherry syrup |
تقریباً %6 الکحل ہوتی ہے۔ اسے شعیری آمیزش سے تخمیر کے بعد بنایا جاتا ہے۔ |
شعیر سے بذریعہ خمیر بنایا جانے والا الکحلی مشروب جو کہ بوزہ (Ale) سے کم نشہ آور ہے۔ |
سوڈا واٹر
Soda water ایک جوش مارنے والا مشروب جو پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے۔ میٹھا سوڈا، پانی اور کسی تیزاب کو ملا کر تیار کیا گیا معاونِ ہاضمہ مشروب۔ |
کونین پانی
Tonic water کاربونک تیزاب یا گیس سے بھرا ہوا پانی جس میں تھوڑی سی کونین اور لیموں کی خوشبو ذائقے کے لۓ ملا دی جاتی ہے۔ |
Barley malt syrup |
Black treacle
(TREE-cull) |
Blackstrap molasses اس کا ذائقہ تیز اور تلخ ہوتا ہے۔ |
Brown rice syrup |
Flavored syrups |
Golden syrup گنے کے رس کو گاڑھا کر کے بنایا جاتا ہے۔ |
آج ، افرا، اسفندان کا شیرہ Maple syrup آج ، افرا یا اسفندان کے درخت کے تنے سے ملنے والے گودے کو گاڑھا کر کے بنایا جاتا ہے یا مصنوعی شربت یا شیرہ جو اصلی میـپل شیرے سی مشابہ ہو۔اس کی بجاۓ شہد میں سیب کا جوس ملا کر پتلا کر لیں۔ |
راب
Molasses (muh-LASS-sis) گہرے رنگ کا شیرہ جیسا کہ شکر یا سرغُو(سورگم) صاف کرنے کے دوران بنتا ہے۔ اس کی بجاۓ شہد استعمال کر لیں۔ |
شربتِ جَو
Orgeat (OR-zhat ) |
Pancake syrup
|
Simple syrup |