☰Meneu

Nut Pastes

جَوز کی لُبدی

 

بادام کی پیسٹ    Almond paste

یہ چھلکوں کے بغیر بادام کی گری کو چینی اور گلیسرین کے ساتھ پیس لیتے ہیں۔

بادام کی فلنگ    Almond filling

بادام کا مکھن    Almond butter

دو کپ چھلکوں کے بغیر اور بھنی ہوئی بادام کی گری کو پیس لیں اور اس میں ایک چمچی نمک ڈال کر تھوڑا سا اور پیس لیں۔

Cashew butter

دو کپ بھنے ہوۓ   cashews   کی گری کو بناسپتی گھی کے ساتھ پیس لیں۔

Chestnut purée

chestnut کی گری کو دودھ میں  کم از کم ایک گھنٹہ تک ابال لیں ، پھر پیس لیں۔

Hazelnut butter

 hazelnut  کی بھنی اور چھیلی ہوئی گری ایک کپ کو دو کھانے کے چمچ تیل اور نمک چینی کے ساتھ بلنڈ کرلیں.

Hazelnut paste

400 گرام بھنے ہوۓ hazelnuts  کو بلنڈ کرلیں تین انڈوں کی سفیدی ، دو کپ چینی  اور دو چمچمی hazelnut liqueur  ملا کر دوبارہ پیس لیں.

Marzipan (MAHR-zuh-pan)
Marchpane , Almond modeling paste

اس سے کیک وغیرہ پر سجاوٹ کرتے ہیں۔ 8  اونس almond paste ، ایک انڈے کی سفیدی ، ایک کھانے کا چمچ corn syrup اور چند قطرے کوئی خوشبو کو ملا کر گوندھیں اور ساتھ ساتھ تین کپ چینی کے ملاتے جائیں۔

Peanut butter
Peanut paste

دو کپ چھلکوں کے بغیر بھنی ہوئی مونگ پھلی اور دو کھانے کے چمچ تیل بلنڈ کر لیں۔

Sesame butter

بھنے ہوۓ تل اور تیل کر بلنڈ کر لیں۔


Back to Previous Page