Nut flour
جب جوز سے تیل نکال لیا جاتا ہے تو جو کچھ باقی بچتا ہے اسے پیس کر بنایا جاتا ہے۔ اکثر یہ جانوروں کے کھانے کے کام آتا ہے۔ مگر اگر اسے بیک کرتے ہوۓ گندم کے آٹے میں ملا لیا جاۓ تو بیک کی ہوئی چیزیں اچھی طرح پھولتی ہیں۔
Nut meal Ground nuts
جس بھی جوز کا بنانا چاہئیں اس کو پیس لیں۔
Home