Fat
چکنائی
تیل کے متبادل کے طور پر آپ بناسپتی گھی ( مگر تیل کی مقدار سے زیادہ ) کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر بیکنگ میں تیل کا متبادل استعمال کرنا ہے تو آپ انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ کر استعمال کر لیں۔جوز (Nut) کے تیل کو کوشش کریں صرف اس ڈش میں استعمال کریں جس کو پکانے کی ضروت نہ ہو کیونکہ گرم ہونے سے اس کے ذائقہ اور مزے میں فرق آ جاتا ہے۔
اخروٹ کا تیل
Walnut oil |
بادام کا تیل
Almond oil |
تاڑ کا تیل
Palm oil یہ very high in saturated fat والا ہے۔ |
ایک کپ سورج مکھی کے تیل میں ¼ کپ ہلکے بھنے تل دو منٹ کے لۓ پکائیں ، اب بلنڈ کرلیں انہیں دوگھنٹے کے لۓ بغیر ہلاۓ رکھا رہنے دیں۔ اب چھان لیں۔ |
سبزیوں کا تیل Vegetable oil spray نہ ملے تو خود بنا لیں، برابر حصے بناسپتی گھی اور liquid lecithin ملا لیں اور spray bottle میں ڈال لیں۔ |
تل اور سویابیں کے تیل کو ملا کر استعمال کر لیں۔ |
کینولا تیل
Canola oil اس میں saturated fat بہت کم ہوتی ہے۔ اس کا ذائقہ بھی اچھا ہے۔ |
250 گرام مرغی کی چربی ،کھال اور ایک باریک کٹے پیاز کو پکائیں پھر چھان لیں۔ |
زیادہ تیز آگ پر پکانے کے لۓ سب سے اچھا تیل ہے کیونکہ یہ highest smoke point رکھتا ہے۔ یہ ایک اچھا salad oil ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے یہ cholesterol کو کم کرتا ہے۔ |
Hot chili oil اگر نہ مل سکے تو دو حصے salad oil ایک حصہ cayenne مرچ استعمال کر لیں۔آپ خود بنائیں ، سرخ گول سوکھی مرچ کو کوٹ لیں انہیں کسی بوتل میں ڈالیں اب تیل گرم کریں جب گرم ہو جاۓ تو اسے مرچ والی بوتل میں ڈال دیں ، ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں۔ |