☰Meneu

Olives

زَیتون

It (Olea europaea) belongs to Oleaceae family and genus Olea, native to coastal areas of the eastern Mediterranean region from Lebanon and the maritime parts of Asia Minor and northern Iran at the south end of the Caspian Sea. The fruit of this plant is initially inedible, and must be treated (cured with lye or brine to be made more palatable) before it can be eaten. The olive has been used since ancient times for the making of olive oil and for eating of the fruit, which, being bitter in its natural state. There are at least five natural subspecies distributed over a wide range:

Europe: Olea europaea subsp. europaea
Iran to China: Olea europaea subsp. cuspidata
Canaries: Olea europaeasubsp. guanchica
Morocco: Olea europaeasubsp. maroccana
Algeria, Sudan, Niger: Olea europaea subsp. laperrinei

زیتون (Olea europea L)  جو کہ Oleaceae  خاندان کی نوع Olea سے ہے۔اس کا نوائیہ (Drupe) استعمال ہوتا ہے جوکہ کچا تو سبز رنگ کا ہوتا ہے لیکن پکنے پر اودے سے کالے رنگ کا ہوتا ہے۔ یہ بحیرہ روم (Mediterranean )   کھانوں کا خاص جُزْو  ہے ۔وطن اس کا مشرقی بحیرہ روم ہے یا ہو سکتا ہے یہاں وسطی ایشیا سے آیا ہو۔ یہ کچے اور پکا کر دونوں طرح ہی کھاۓ جاتے ہیں۔ یہ کڑوی بو رکھتے ہیں مگر نمک لگا کر (Brine)  کئی ماہ رکھا رہنے پر اس میں کڑوی بو کی بجاۓ اچھی خوشبو آنے لگتی ہے۔ اگر انہیں زیادہ دیر تک پکایا جاۓ تو یہ کڑوے ہو جاتے ہیں۔کچا کھانے سے پہلے انہیں کھارے  پانی میں رکھیں۔ یہ دوا (Oleum Olivarum ) کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔    

Alphonso olive

 

انہیں سرکہ میں کچھ دیر رکھنے کے بعد کھانا چاہۓ۔اس سے ان کا رنگ بھی گہرا ارغوانی ہو جاتا ہے۔

Amphissa olive
Amfisa olive

یہ گہرے اودے رنگ کے یونانی ہیں۔

Arbequina olive

یہ سپین سے تعق رکھتے ہیں اور چھوٹے ہوتے ہیں۔

Black olives
Aleppo, Alphonso, Amphissa, Black Cerignola, Gaeta, black Greek, Ripe olives, Mission olive, Kalamata, Ligurian, Lugano, Moroccan dry-cured, Niçoise, Nyons, Ponentine,  Royal

 

یہ پوری طرح پکنے کے بعد توڑے جاتے ہیں۔

Cerignola
Bella di Cerignola

 

یہ جسامت میں بڑے ہیں اور تعلق اٹلی سے ہے۔

Cracked Provencal (proh-vahn-SAL)
Cracked Provençal

 

یہ خوشبو دار سبز ہوتے ہیں۔

Gaeta olive

 

یہ جسامت میں چھوٹے ، اٹلی کے ہیں۔ خشک کیا جاۓ تو ان پر سلوٹیں پڑتی ہیں اور رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اور کھارے پانی میں رکھیں تو رنگ گہرا ارغوانی ہو جاتا ہے۔

Kalamata olive
Calamata olive

 

یہ کالے ہوتے ہیں۔کھانے میں نمکین ہوتے ہیں۔

Kura oliveKura olive

 

یہ سبز ہوتے ہیں۔Middle Eastern

Manzanilla olive
Spanish olive

 

یہ سبز ہیں۔

Mission olive

یہ کالے ہوتے ہیں۔


Back to Previous Page