Other Grains
دیگر اجناس
اسپغول Psyllium seed husks یہ خاندان Plantaginaceae کی نوع Plantago سے ہے۔اس کی کئی اقسام ہیں۔ یہ قبص کشا ہے مگر یاد رہے اس کے ساتھ پانی زیادہ پینا چاہۓ۔ |
باجرا
Millet (MILL-it) |
تر ترا، چولائی ، شن بوٹی ، للور ،
ٹنڈالا
Amaranth (AM-uh-ranth)
یہ خاندان Amaranthaceae کی نوع Amaranthus سے ہے۔ ان میں پروٹین اور کلشیم کافی ہوتی ہے۔ اس کی 60 کے قریب اقسام ہیں۔ |
جرمن گندم Spelt |
کوئنوآ
Quinoa
(KEEN-wah) یہ خاندان Amaranthaceae کی نوع Chenopodium سے ہے۔ |
Teff یہ خاندان Poaceae کی نوع Eragrostis سے ہے۔ یہ دنیا کا شاید سب سے چھوٹا اناج کا دانہ ہے جس کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔ یہ مختلف رنگوں میں ہوتا ہے ۔ |