☰Meneu

Meat

گوشت

آسڑیلوی شتر مرغ - Emu

یہ پانچ فٹ بلند  تین  نوکی  پنجوں والا جو کہ شتر مرغ سے قریبی نسبت رکھتا ہے۔

بکری ، بُز ،گوسفند    Goat

چھوٹا گوشت    Mutton

ایک سال سے بڑی عمر کی بھیڑ کا گوشت۔

خرگوش ، ارنب    Rabbit

ایک چھوٹا لمبے کانوں والا بھٹیلا قارض۔ اس کے گوشت  کا ذائقہ مرغ سے ملتا جلتا ہے اور روغنیات بھی کم ہیں۔

شتر مرغ ، ننعامہ    Ostrich (AH-strich )

اس کے گوشت کا مزہ  مرغ اور  بڑے گوشت (Beef)  کے درمیان  ہے۔

Pork
domestic pig

Pork  کا گوشت بھی کھایا جاتا ہے مگر مسلمانوں کے ہاں نہیں کھایا جاتا۔


Back to Previous Page