Fresh Pea & Bean
تازہ مٹر اور پھلیاں
مٹر عام طور پر سردیوں میں ملتے ہیں جبکہ پھلیاں گرمیوں میں۔ اگر تازہ مٹر استعمال کر رہے ہیں تو انہیں جلدی استعمال کر لینا چاہۓ کیونکہ ان کی تازگی کے ساتھ ساتھ ان کا گلوکوز نشاستہ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔جن پھلیوں کے بیج گول ہوتے ہیں اکثر اوقات انہیں مٹر کہتے ہیں۔
بِھنڈی ، بامیہ Okra |
It is a flowering plant in the mallow family Malvaceae and genus Abelmoschus, originating somewhere near present-day Ethiopia. The word okra is of West African origin. Okra is normally eaten young as it gets very woody when mature. Okra leaves are tender and mild to eat. They make a nice addition to salad, and when cooked, give a slight okra flavor. یہ Malvaceae خاندان کی نوع
Abelmoschus سے ہے۔اسے مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے ، سوپ میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ انہیں اگر پکانے سے پہلے تھوڑے سے تیل میں تل لیں تو ان کا لیس دار مادہ ختم ہوجاۓ گا اور نمک اگر بلکل آخر میں ڈالیں تو اس کا گودا نہیں بنتا یعنی سالن میں ٹوٹتی نہیں ۔ |
روانھ کی پھلی، گوار کا بیج Fresh black-eyed pea
|
Originally native to Africa, but widely grown in Asia. It is pale-colored with a prominent black spot. The currently accepted botanical name is Vigna unguiculata subsp. unguiculata, although previously it was classified in the genus Phaseolus. It belongs to Fabaceae family and genus Vigna. یہ Fabaceae خاندان کی نوع Vigna سے ہے۔ یہ دانے تازہ بھی پکاۓ جاتے ہیں ، کچھ علاقوں میں ان کی پھلی دانوں سمیت پکائی جاتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ تازہ اور نرم ہونی چاہۓ۔ |
یہ پیلی اور اودے رنگ کی ہوتی ہیں۔ |
Winged bean |
The Winged bean is a tropical legume plant native to Papua New Guinea. The beans are used as a vegetable, but the other parts leaves, flowers (used to color rice and pastries), and tuberous roots are also edible. The flavor of the beans has a similarity to asparagus. The young leaves can be picked and prepared as a leaf vegetable, similar to spinach. The roots can be used as a root vegetable. The dried seeds can be useful as a flour and also to make a coffee-like drink. Each of these parts of the winged bean provide a source of vitamin A and other vitamins. It belongs to Fabaceae family and genus Psophocarpus. یہ Fabaceae خاندان کی نوع
Psophocarpus سے ہے۔اس کی پھلی سبزی کے طور پر کھائی جاتی ہے اس پودے کے باقی حصے بھی کھاۓ جاتے ہیں۔ |
فرانس بین French bean |
انہیں چھوٹا چھوٹا کاٹ کر پکا کر کھا سکتے ہيں۔ |
فرانسیسی سیم ، راج مانھ ، سرخ لوبیا Kidney bean |
It belongs to Fabaceae family and genus Phaseolus. یہ Fabaceae کی نوع
Phaseolus سے ہیں ۔ ان کی سبز پھلی جو کہ مکمل تیار ہونے سے پہلے توڑ ی گئی ہو کھائی جاتی ہے۔یہ پھلی بھاپ میں پکا کر کھائی جاتی ہے اور فرائی کر کے بھی کھائی جاتی ہے۔ |
فصولیا کی پھلی vFresh cannellini bean |
یہ دانے تازہ پکاۓ جاتے ہیں ۔ |
کروندا پھلی Fresh cranberry bean |
یہ دانے تازہ پکاۓ جاتے ہیں ۔ |
مٹر
Pea |
It became popular to eat peas "green," that is, while they are immature and right after they are picked. This was especially true in France and England, where the eating of green peas was said to be "both a fashion and a madness".It belongs to Fabaceae family and genus Pisum. یہ Fabaceae خاندان کی نوع
Pisum سے ہے۔ عام طور پر ان کے دانے استعمال ہوتے ہیں ، مگر کچھ لوگ ان کے چھلکوں سے نرم والا حصہ الگ کر کے پکاتے ہیں۔اس کے بیج کو سوکھا کر بھی بیچا جاتا ہے۔ |
یہ دانے سمیت پھلی کے کھاۓ جاتے ہیں۔ |
Edamame (ed-duh-MAH-may) |
یہ سویابین کی تازہ پھلیاں ہوتی ہیں جنہیں بھاپ میں پکا کر ان کے دانے نکال کر کھاۓ جاتے ہیں۔ انہیں سوپ میں بھی ڈالا جاتا ہے۔ |
Fresh lima bean |
یہ صرف 15 منٹ میں پک جاتی ہیں۔ لوبیے کی قسم ہے۔ |
یہ دو رنگوں میں ملتی ہیں، پیلی اور سبز۔ یہ زیادہ ابھری ہوئی یعنی موٹی نہیں ہوتیں۔ |
Protein pea |
یہ Fabaceae خاندان کی نوع Pisum سے ہے۔ |
It belongs to Phrynosomatidae family and genus Sator. تھائی لوگ اس کے دانے فرائی کر کے کھاتے ہیں۔ اس کا ذائقہ تھوڑا سا کڑوا ہے۔ |
Snow pea |
یہ Fabaceae خاندان کی نوع Pisum سے ہے۔ یہ چھلکے سمیت کھاۓ جاتے ہیں۔ اگر انہیں ہلکے سے تیل میں تلا جاۓ تو یہ ایک سے دو منٹ میں پک جاتے ہیں، کئی تو کچا ہی استعمال کرتے ہیں۔ کچھ لوگ ان پر سے باریک سی تار اتارتے ہیں جو اتارنا ضروری نہیں ہے۔ |
Sugar snap |
Edible-podded peas that differ from snow peas in that their pods are round as opposed to flat. An edible-podded pea is similar to a normal pea, but the pod is less fibrous, and edible when young. Pods of the edible-podded pea, including snap peas, do not have a membrane and do not open when ripe. It belongs to Fabaceae family and genus Pisum. یہ Fabaceae خاندان کی نوع Pisum سے ہے۔ دیکھنے میں یہ مٹر جیسے ہی ہیں۔ ان کا چھلکا نرم ہوتا ہے، انہیں چھلکوں سمیت کھاتے ہیں- کچے کھائیں ، بھاپ میں پکا کر یا ہلکے سے تیل میں تل کر ۔ |
Yardlong bean The pods are about half a yard long. The crisp, tender pods are eaten both fresh and cooked. They are best if picked for vegetable use before they reach full maturity. The many varieties of yardlong beans are usually distinguished by the different colors of their mature seeds. It belongs to Fabaceae family and genus Vigna. They are a good source of protein, vitamin A, thiamin, riboflavin, iron, phosphorus, and potassium. |
یہ Fabaceae خاندان کی نوع Vigna سے ہے۔ انہیں ابالیں یا بھاپ میں پکائیں نہیں تو فرائی کر کے کھائیں مگر پہلے ان کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں۔ یہ ڈیڑھ فٹ لمبی بھی ہو سکتی ہیں۔ |