------------------------------------deleet it before upload and change link ---------------------------------ادرک کی سلادی چٹنی - 2
ترکیب :
تمام اشیاء کو ملا کر اچھی طرح پیس (بلینڈ) لیں۔
اشیاء :
½
کپ سویابین کا تیل
½
کپ سیلری باریک کاٹی ہوئی
¼
کپ پیاز باریک کاٹا ہوا
دو
چمچ سفید سرکہ
ایک چمچ ٹماٹر پیسٹ
ایک چمچ سویاساس
½
چمچی چینی
½
چمچی نمک